تین روز بعد متوقع بارشوں کی تیاری کررہے ہیں، مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین روز بعد متوقع بارشوں کی تیاری کررہے ہیں، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سید مراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ نالوں پر آبادی کا ہم ذکر کرتے ہیں تو سیاسی انتقام کا الزام لگتاہے، کےایم سی اور ڈی ایم سیز کے ساتھ مل شہر کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم کے ایم سی کو نالوں کی صفائی میں مدد کرتے ہیں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ برساتی نالے سیوریج کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، 2017ء میں سندھ حکومت نے خود نالے صاف کیے تھے، برساتی نالے سیوریج کی لائنوں سے ملے ہوئےہیں جس کی وجہ سےمشکلات ہوتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک نےاب تک ایک روپے بھی نہیں دیئے، پوری کوشش ہے کہ نالوں کی صفائی کے کام کو بہتر کریں۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے نالوں کی صفائی میں تاخیر ہوئی ہے، پوری کوشش ہے کہ نالوں کی صفائی کے کام کو بہتر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو شیروں پر تشدد اور قتل کا مقدمہ تین افراد کیخلاف درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، آرمی چیف | Abb Takk Newsاپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، آرمی چیف GeneralQamarJavedBajwa ISPR
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ کون سی مشہور شخصیت ہے؟لاہور (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) عمر اور وقت کے ساتھ انسان کی پسند میں بھی تبدیلی آتی رہتی ہے اور وہ نت نئے انداز اپناتا ہے۔ ایسا ہی کچھ سوشل میڈیا سلیبریٹی طاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا پاکستان میں کیا حالات ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سرحدی کشیدگی کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا۔نالہ ڈیک میں ہزاروں کیوسک  پانی چھوڑ دیا جس سے وہاں سیلابی صورتحال پیدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے یہ پکوان آپ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیںکیا آپ جانتے ہیں عید کے موقع پر کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں کھا کر آپ کی عید خراب ہوسکتی ہے اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »