تیسرے ونڈے میں نیدر لینڈز کو شکست: پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیسرے ونڈے میں نیدر لینڈز کو شکست: پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا تفصیل: PAKvsNED NEDvPAK TheRealPCB TheRealPCBMedia KNCBcricket ICC

لینڈز کی ٹیم صرف 197 رنز بنا سکی۔ نیدر لینڈز کی جانب سے ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان نے تیسرےون ڈے میں نیدرلینڈز کو 9 رنزسے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔تیسرے ونڈے میچ میں پاکستان کی

جانب سے نسیم شاہ نے 5 جب کہ محمد وسیم نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔واضح رہے کہ پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا تھا، میچ میں قومی کرکٹ ٹیم 49.4 ویں اوورز میں 206 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvNED GeoNews Big questio mark.... Well played pakistan against minows of cricket . Keep up the good work like that .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے پاکستان کی نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی جاریروٹر ڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن)  دورہ  نیدر لینڈز پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری  ون ڈے میچ میں   ٹاس جیت کر مہمان ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی مزید پڑھیے: expressnews PakCricket
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی11:28 PM, 19 Aug, 2022, متفرق خبریں, کھیل, نینس : ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو بآسانی 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ Congrats to young players. Pakistan zindabad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج کے میچ کا پانسہ پلٹنے میں نسیم شاہ کا کافی اہم کردار رہا،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاقنیدر لینڈز کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے علاج کیلیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی - ایکسپریس اردوپمز کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ کو میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews عمران خان قوم کی آواز ہے پیمرا اسکو بند بھی کر دے عوام پھر بھی دیکھے گی۔ عمران خان نواز شریف نہیں ہے۔ نواز شریف کو میڈیا کی ضرورت ہوگی جبکہ میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے۔ RetweeetPlease عدالت نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد غیرقانونی ہے۔ اے آروائی پر پابندی غیر قانونی ہے۔ عدالت کا حکم نہیں مانا جا رہا۔ ان پر توہین عدالت کب لگے گی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »