تیز رفتار ٹرام کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش, مسافر خوفزدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیز رفتار ٹرام کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

برلن: جرمنی میں ٹرام ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا تو ہیرو مسافر نے تیز رفتار ٹرام کو روک کر مسافروں کی زندگیاں بچالیں۔کے مطابق جرمنی کے شہر بون میں ٹرام ڈرائیور دل کا دورہ پڑںے کے بعد بے ہوش ہوگیا، نوجوان نے تیز رفتار ٹرام کو روک کر متعدد مسافروں کی زندگیاں بچالیں۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرام ڈرائیور کے اچانک بے ہوش ہونے پر مسافر خوفزدہ ہوگئے جب انہوں نے ٹرام کو کنٹرول سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا۔ ایک خاتون نے ٹرانسپورٹ کمپنی کو واقعے سے آگاہ کیا اسی دوران ٹرام روکنے کے لیے 2 افراد داخل ہوئے لیکن وہ اسے روکنے میں ناکام رہے۔جرمن شہر بون کے میئر اشوک سریدھرن کے مطابق مسافر نے ایک خطرناک صورت حال بالکل صحیح کام کیا اور مسافروں کی جانیں بچالیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈرائیور کے کیبن میں داخل ہونے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے، ٹرام کو کنٹرول کرنے والے نوجوان کو مسافروں کو ہیرو قرار دے دیا جبکہ ٹرام ڈرائیور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا تونسہ میں تیرہ مختلف منصوبوں کا افتتاحوزیراعلیٰ پنجاب کا تونسہ میں تیرہ مختلف منصوبوں کا افتتاح UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Projects Inauguration Taunsa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا ایپ میں خامی دور کرنے کا دعویٰٹوئٹر کا ایپ میں خامی دور کرنے کا دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا دورہ پاکستان: پی سی بی کو خط کے جواب کا انتظاربنگلادیش کے پاس انکار کیلئے کوئی مضبوط وجہ نہیں بچی، پی سی بی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket PCB BCB
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر حسن روحانی کا جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے میں ایران کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف، آئی لینڈرز کی بیٹنگ جاری‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »