تیراہ میں باغ امن میلہ کے نام سے سپورٹس فیسٹیول شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیراہ: قبائلی ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے باغ امن میلہ کے نام سے سہ روزہ سپورٹس فیسٹیول شروع ہو گیا۔ تیراہ میں "باغ امن میلے"کی افتتاحی تقریب میں شرکاء نے قومی

تیراہ: قبائلی ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے باغ امن میلہ کے نام سے سہ روزہ سپورٹس فیسٹیول شروع ہو گیا۔

تیراہ میں "باغ امن میلے"کی افتتاحی تقریب میں شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا جبکہ بچوں نےقومی پرچم لہرایا، میلے میں بینڈ نےخوبصورت دھنوں پر مارچ کر کے خوب داد وصول کی، ملٹری پولیس کے بائیک رائیڈز نے بھی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں خٹک ڈانس اور دیگر علاقائی رقص بھی پیش کئے گئے، افتتاحی تقریب کی سب سے خاص بات پیرا گلائیڈنگ اور پاور گلائیڈنگ کا مظاہرہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thanks Dunya, OUR FLAG

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پانی کی شدیدکمی تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگاارساسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کر گئی ہے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا)کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم کا پانی 24سے 48گھنٹوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جنگلات میں آگ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانبلوچستان حکومت نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے : 1ڈاکو ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار -ذرائع کے مطابق کریم آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں from PPP Or Pmln n Allies ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتریسندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری Sindh WaterCrisis WaterLevel Water SindhBarrages SindhCMHouse MuradAliShahPPP MoIB_Official GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »