تہران: شہر کے میئر کرونا وائرس کا شکار، جامعات اور سینما بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران: شہر کے میئر کرونا وائرس کا شکار، جامعات اور سینما بند ARYNewsUrdu

کے بعد دارالحکومت تہران میں جامعات اور سینما بند کردیے گئے، شہر کے ضلعی میئر میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ چین میں جان لیوا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک ہوگئے۔

ایران میں اب تک 18 افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں تہران کے 13 ضلعوں کے میئر مجتبیٰ رحمٰن زادہ بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 77 ہزار ہوگئی ہے۔ وائرس سے متاثرہ 10 ہزار 968 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئےچین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے China Prisoners CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MFA_China XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ عرب ملک میں جہاں کرونا وائرس کے مزید کیسزسامنے آگئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت برئے صحت و تحفظ کاکہنا ہے کہ دبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمالکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمال ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak HerbalMedicines 80ClinicalTrials Tested CoronaVirusTreatment TraditionalChineseMedicines XHNews WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او WHO China CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »