کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ KarachiKings PSLV2020 KKvQG

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی : پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں شہر قائد کی شان کراچی کنگز اور دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔فاتحانہ انداز میں آغاز کرنے والی کراچی کنگز کے کپتان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بولنگ کافی اچھی ہے لیکن پھر بھی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، رضوان کی جگہ ایلکس ہیلز کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔اس موقع پر دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، کوشش ہوگی کہ کراچی کنگز کی پوری ٹیم کو کم اسکور...

سرفراز احمد نے مزید کہا کہ کراچی کنگز کے پاس بابر اعظم جیسے مایہ ناز اور اچھے بلے باز ہیں لیکن پھر ہم جلد وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا یہ دوسرا میچ کھیلے گی، اس سے قبل کنگز نے دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کو شکست دے کر سیزن کی پہلی فتح اپنے نام کی تھی۔

دوسری جانب دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس سے پہلے پشاور اور اسلام آباد کے خلاف دو میچز کھیل چکی ہے جس میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ پشاور زلمی سے خود ہار گئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ شب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو 165 رنز کے جواب میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کی پہلی فتح اپنے نام کی تھی۔علاوہ ازیں کراچی کنگز میں عماد وسیم ، عامر یامین ، الیکس ہیلز علی خان ، ارشد خان ، اویس ضیا ، بابر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدفبابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال - ایکسپریس اردودورانِ میچ ڈگ آؤٹ میں کراچی کنگز کے آفیشل کا موبائل فون کا استعمال -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KKvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn NewsWas a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکستکراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو10رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کا دوسرا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکستکراچی: پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے دی، بابر اعظم کو شاندار 78 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کپتان عماد وسیم ARYNEWSOFFICIAL Peshawar tried well Well done both team Awesome match
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »