تہران اور ریاض ملکر مسائل کو حل کرنےکی ضرورت ہے: ایرانی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران اور ریاض ملکر مسائل کو حل کرنےکی ضرورت ہے: ایرانی چیف Iran Calls SaudiArabia Work Together Resolve Issues IranianChief HassanRouhani Iran_GOV Iran IRIMFA_EN KSAmofaEN MojKsa_EN

اینیمیٹڈ فلم”پیٹر ریبٹ2“کا ٹریلر جاری ایرانی صدر کے چیف آف اسٹاف محمود واعظی نے تہران میں میڈیا کو بتایا کہ ایران اور ہمسائیہ ملک سعودی عرب کے مابین تعلقات امریکا جیسے نہیں ہونے چاہیے۔ گذشتہ کئی برسوں سے ایران اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔.

اینیمیٹڈ فلم”پیٹر ریبٹ2“کا ٹریلر جاری ایرانی صدر کے چیف آف اسٹاف محمود واعظی نے تہران میں میڈیا کو بتایا کہ ایران اور ہمسائیہ ملک سعودی عرب کے مابین تعلقات امریکا جیسے نہیں ہونے چاہیے۔ گذشتہ کئی برسوں سے ایران اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی ایرانی قدس فورس کے نئے سربراہ کو تنبیہایران کے لیے امریکی ایلچی برائن ہوک نے ایک عربی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’صدر ٹرمپ خطے میں امریکی مفادات کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائیں گے۔‘ واہ بھائی واہ... کیا بات ہے... کیا دہشرگردی ہے... Lanat ho America pr😬 We have seen innumerable tweets since the killing of Iranian Gen Sulemani but no where has there been a specific charge even by U.S authorities of killing of Americans by Gen Sulemani . Is this a new accusation on him or its a general ref to Iranian Army / Al Quds Force .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی ویڈیو میں امریکی صدر ٹرمپ کو ہلاک کرنے کے منصوبے کا انکشافایران نے ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہلاک کرنے کا پورا منظر پیش کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا ایران کشیدگی: امریکا میں مقیم ایرانی طالبعلم ملک بدر............واشنگٹن : امریکی امیگریشن حکام نے ایران امریکا کشدگی میں اضافے کے بعد ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا۔................... امریکہ دنیا کا مہذب ملک اور ایران جابر ریاست ہے ۔۔بقول اے آر وائی ۔۔۔ ایرانی مسلمانوں کو امریکی مار دیں تو وہ ہلاک اور اگر امریکی مر جائے تو شہید ۔۔۔صابر شاکر، غلام حسین سمیت سارے اینکر و انتظامیہ پیسے کے غلام ہیں سچ سے دور ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے مسائل کے حل کیلئے سعودی عرب کیساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی، بڑی پیش رفتتہران(ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو درپیش مسائل اور خطرات کے خاتمے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام سے پہلے میرا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا، گلوکارہ جینیفر گراؤٹ - ایکسپریس اردوبطور انسان اور مسلمان ہمارا فرض ہے کہ اپنے باطن کو صاف کریں، جینیفر گراؤٹ Allah is the one who he loves to be of him, I realized his blessing on her after hearing her Quran recitation one can assume why Allah chose her for Islam. SubhanAllah.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں، (ن) لیگ - ایکسپریس اردوقیمتیں کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے، ترجمان (ن)لیگ Atay k bohran ka zimadar Shohbaz hai . Jis nay December 2017 main Kisanon sa kaha tha keh gandum wafir hai , kam kasht Karo . Soraj mukhi par 5000 hazar fe acre subsidi bhe d the oor mojodah Hakomat ko ghalat adad o shumar diay gay . Corrupt log hamesha hakoomat ka hissa rehty hain ab b aisa hi hua hai corrupt log purani parties ko chor k PTI main chaly gay hain yahan na un py koi case bny ga na koi idara harkat main ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »