تھیلیوں کےلیے بھی ’سیٹ بیلٹ‘ ایجاد کرلی گئی! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ایک امریکی کمپنی ’بیگو‘ نے کار میں رکھی گئی تھیلیوں کو اِدھر اُدھر لڑھکنے سے بچانے کےلیے خاص سیٹ بیلٹ ایجاد کرلی ہے۔

یہ استعمال میں بہت آسان ہے: اسے ڈیش بورڈ کے ڈھکنے سے منسلک کرکے، کار کے فرش پر رکھی ہوئی تھیلی سے جوڑا جاسکتا ہے۔اس طرح وہ تھیلی اور اس میں رکھا ہوا سامان، دونوں ہی کار کے فرش پر بکھرنے سے محفوظ رہتے ہیں جبکہ ڈرائیور بے فکری سے کار چلانے پر پوری توجہ رکھ سکتا ہے۔ ’بیگو‘ کی تیاری میں وہی سب کچھ استعمال کیا گیا ہے جو عام سیٹ بیلٹ میں ہوتا ہے، البتہ اسے ایک خاص اور منفرد ترتیب ضرور دے دی گئی ہے۔

کار کے حساب سے اس کی لمبائی کم یا زیادہ بھی کی جاسکتی ہے اور تھیلی الگ کرنے کے بعد اسے لپیٹ کر کسی چھوٹی سی جگہ پر بہ آسانی رکھا جاسکتا ہے۔ ان تمام خوبیوں کے باوجود اس سیٹ بیلٹ کی قیمت 22 ڈالر ہے جبکہ اب تک اسے بازار میں فروخت کےلیے پیش نہیں کیا گیا ہے؛ بلکہ اس کے آن لائن پری آرڈرز کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ساتھ مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی نے برطانیہ کے ساتھ  مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمپائر اسٹیٹ عمارت سے کئی گنا بڑا پتھر زمین کے قریب سے گزرے گاایمپائر اسٹیٹ عمارت سے کئی گنا بڑا پتھر زمین کے قریب سے گزرے گا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنا دیمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں ابرآلود رہے گا۔ ,what? Beautiful 🥰
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »