تھوک کے علاوہ گیند چمکانے کا کوئی متبادل طریقہ ہوسکتا ہے؟ وقار یونس کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھوک کے علاوہ گیند چمکانے کا کوئی متبادل طریقہ ہوسکتا ہے؟ وقار یونس کا اہم بیان ARYNewsUrdu

ووسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کہا ہے کہ کروناوائرس کا سلسلہ لمبا چلا تو ہوسکتا ہے انٹرنیشل کرکٹ کونسل کو گیند چمکانے کے لیے نیا طریقہ تلاش کرنا پڑے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ کروناٹیسٹ آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کیا، کھیل کے میدان میں دوبارہ آنا اچھا لگا، کھلاڑی اچھے دکھائی دے رہے ہیں، سیریز میں اچھا کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا سے کرکٹ کو دھچکا لگا، دیگر کھیلوں کو بھی نقصان پہنچا، گزشتہ ساڑھے 3ماہ کھلاڑیوں سے رابطہ رکھا، کھلاڑیوں کی رہنمائی جاری رکھی تاکہ وہ فٹ رہیں۔کوچ کا کہنا تھا کہ نئی پلئینگ کنڈیشنز میں عادتوں کو تبدیل کرنے میں وقت لگے گا، ساری زندگی تھوک سے گیند چمکاتے رہے، اب خود کو تبدیل کرنا ہوگا، تھوک سے گیند چمکانا چھوڑنے سے پہلی امید یہ ہے کہ کرونا سے چھٹکارا ملے گا۔

خیال رہے کہ حالیہ بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیزراجہ نے کہا تھا کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ بولر محمد عباس کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاؤ یونیورسٹی کے کورونا اسپتال کا دورہکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی کے 50 بستروں پر مشتمل کورونا اسپتال کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہاسلام آباد : پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا اور کہا اسد قیصرمتنازع ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد کرونا وائرس کا شکارکرونا سے متاثر دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں باپ بیٹے کی ہلاکت، عدالت کا قتل کے معاملے کی تفتیش کا حکمانڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »