تھر : آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھر : آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک Thar Lightning Strike Kills MediaCellPPP PTISindhOffice SindhCMHouse Sindh

نواحی گاؤں سوبھارو شاہ میں بارش کے دوران تالاب سے پانی بھرنے والی خواتین آسمانی بجلی گری۔ جس کے نتیجے میں 25 سالہ لالی بھیل اور 16 سالہ لڑکی گڈی بھیل موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔اسی طرح چھاچھرو کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 سالہ نوجوان خاتون کملی بھیل جاں بحق ہو گئیں۔

تھر کے علاقے اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے کا تیسرا واقعہ پیش آیا جس میں 14 سالہ مروان اور ایک بچی مرلین ہلاک ہو گئیں جبکہ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے درجنوں کی تعداد میں جانور بھی ہلاک ہوئے۔آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کی وجہ سے تھر کے باسیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر: بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 جاں بحقالله تعاليٰ رحم کرے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے ❤🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنزانیہ:آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاکتنزانیہ کے شمال مغربی خطے کاگیرا کے ضلع مولیبا میں وکٹوریہ جھیل کے بمبائل جزیرے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مولیبا کے ضلعی jmkikwete metoffice So sad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی طرف اہم قدم، طویل المدتی پیداواری صلاحیت کے منصوبے کی منظوریYeah monsoby phly kaha thy.. sahi ha in madarchodo ne bhi sahi awam ko chutia bnya ha سستی بجلی پاکستان میں یہ ایک خواب کے سوا اور کچھ بھی نہیں ۔ جتنی بجلی مہنگی مل رہی ۔اس سے تو لوڈشیڈنگ اچھی تھی۔خدا کے لیے رحم کرو۔عوام ۔اسیا نہ ہو مہنگائی کی وجہ سے ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے ۔آرمی کے بل غریب عوام دے ۔سرکاری افسران کے گھروں کے بل عوام دے ۔واپڈا ملازمین کے بل غریب عوام دے ۔شرم کرو کچھ تو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشافlo g ماشاءاللہ ، کیا قوم ہے؟ اللّٰہ رحم فرمائے اور پھر کہتے ہیں کہ دنیا ہماری بات ہر اعتبار کیوں نئیں کرتی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان امن کے لیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں:وزیراعظم عمران خانوزیراعظم نے کہا ہے کہ کابل میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکام سے مل کر کام کرنا ہوگا، طالبان امریکا کیساتھ امن میں شراکت دار بن سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »