تھالر سے ڈالر تک: یورپ کے ایک گاؤں میں جنم لینے والا سکہ دنیا کی طاقتور کرنسی کیسے بنا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کرنسی ہے جسے دنیا میں غیر سرکاری طور پر سونے جیسا مقام حاصل ہے کیوں کہ بین ااقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے مطابق دنیا بھر میں 62 فیصد مالیاتی ذخائر اسی کرنسی میں محفوظ رکھے جاتے ہیں۔

امریکی ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کرنسی ہے جسے غیر سرکاری طور پر سونے جیسا مقام حاصل ہے کیوںکہ بین ااقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے مطابق دنیا بھر میں موجود 62 فیصد مالیاتی ذخائر اسی کرنسی میں محفوظ رکھے جاتے ہیں۔

سنہ 1566 میں جوخائم میں چاندی کے ذخائر ختم ہو گئے لیکن اس سکے کا نام اس وقت تک یورپ میں اتنا عام اور مشہور ہو چکا تھا کہ جب جرمنی کی سلطنت، جسے اس زمانے میں ’ہولی رومن ایمپائر‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا، نے مختلف مقامی کرنسیوں اور سکوں کے لیے ایک ہی مخصوص حجم اور چاندی کی قسم کو طے کرنے کا فیصلہ کیا تو قرعہ فال جوخائمز تھالر کے نام نکلا تاہم جرمن سلطنت میں اس سرکاری سکے کو ’ریخز تھالرز‘ کا نام دیا...

برطانیہ کا یہی رویہ بعد میں ٹیکسوں کے نفاذ سمیت شمالی امریکہ میں بغاوت اور علیحدگی کی وجہ بنا اور 1783 میں امریکی کالونیوں نے برطانیہ کو شکست دے کر آزادی حاصل کر لی۔ تاہم اس جنگ کی وجہ سے تمام ریاستیں معاشی بحران کا شکار ہو گئیں کیوں یہ ایک طویل اور مہنگی جنگ تھی۔ ایک اور کہانی کے مطابق یہ علامت ہرکولیس کے ستونوں سے مستعار لی گئی جو قدیم یونانیوں کے دور میں ’سٹریٹ آف جبرالٹر‘ یا ’باب المغرب‘ کو بیان کرنے کے لیے بطور اصطلاح استعمال ہوتا تھا۔ 18ویں اور 19ویں صدی میں ہسپانوی ڈالر پر بھی یہ ستون استعمال کیے گئے تھے۔

اس وقت کس نے سوچا ہو گا کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں جدید بین الاقوامی معیشت کا بنیادی ڈھانچہ قائم کیا جا رہا ہے جو آج تک قائم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟مشہور یوٹیوبر اب تک کے سب سے بڑے ٹی وی ریئلٹی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں جسی کی انعامی رقم ملین ڈالر ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں دو لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »