تھائی لینڈ: شہریوں کو گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی نے بھی عوامی مقامات پر بھنگ پی کر دھواں پھیلایا تو اس پر جرمانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Thailand

صرف کم نشہ آور بھنگ کی کاشت کو قانونی قرار دیا گیا ہے، پودے سے کشید کردہ وہ اجزا جو لوگوں کو مدہوش کردیں، بدستور غیرقانونی رہیں گے۔

نئے قانون کے مطابق کمپنیز اور شہریوں کو اپنے فارمز اور باغیچوں میں دواسازی کے مقاصد کے لیے بھنگ کے لاتعداد پودے اُگانے کی اجازت ہوگی۔ حکومت نے بھنگ کی کاشت میں دلچسپی رکھنے والے افراد میں 10 لاکھ پنیریاں تقسیم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردیوفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ونججججج شوبازي Chotiye iska Awam ku kya faida ShobaazSharif PetrolDieselPrice FightofRight 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوتم اور ایشانت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟کامران اکمل نے بتادیاحال ہی میں کامران اکمل جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' کے مہمان بنے You're only late by 10 years Bitter reality ☺️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین رسالت کرنے پر نوپور شرما کو گرفتار کیا جائے، اسدالدین اویسینبی کریم ﷺکے بارے میں نامناسب تبصرے کے معاملے میں بی جے پی نے اپنی ترجمان نوپور شرما کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے لیکن یہ معاملہ ابھی بلکل درست ہے اس کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے Chotakaptan یہ منافق ہے I'm agree with you sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ Geo news pe lanat bejny ka 🤔🤔🤔🤔🤔🤔😜 Lun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے دہشتگردی کی؟ ان کا قصور کیا ہے؟ فرخ حبیب کا سوالمریم نواز کی سوائے جھوٹ، الزامات اور فساد پھیلانے کے کوئی پہچان نہیں، یہ وہ خاتون ہیں جنہوں نے پاکستان کے اداروں کے خلاف نعرے لگوائے، فرخ حبیب تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN کہنے والے کی حالت تو دیکھیں جیسے ابھی ابھی کسی نے اس کی چٹنی بنائ ہو فروخ حبیب تم مریم نواز صاحبہ کے متعلق جو کہتے ہو پہلے تو محترمہ کی نقل کرتے ہو جیسے عمران خان سمیت تمام کتوں عادت ے دوسروں کی نقل کرکے الفاظ استعمال کرتے ہیں پھر وہ کہتے ہیں کہ یہ منہ اور مسور کی دال پر بیانات دیکر اپنے نمبر بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں ابھی عمران خان سمیت بھونکتے رہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آرمی چیف نے نوے روز کے اندر انتخابات کرانے کا وعدہ کیا تھا‘ - BBC News اردوپاکستان میں ریٹائرڈ فوجی اور سول افسران کی ایک تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک میں حالیہ سیاسی تبدیلی کے بعد ایک ملاقات میں بڑے واضح الفاظ میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ حالات کو مزید بگڑنے سے بچانے کے لیے ملک میں نوے دن کے اندر انتخابات کرا دیں گے۔ تحریک انصاف انتہائی خطرناک پروپیگنڈہ جماعت ثابت ہوئی ھے کچھ سوچ سمجھ کر بولنا سیکھا ہی نہیں ان لوگوں نے ان سب خبطلحواس جنگی بھگوڑوں کی پینشن بند کر دی جاے اور پلاٹ واپس لیےجایں تو ان کے بچے ان کو گھر سے باہر نکلنے نہ دیں ان ہی لوگوں نے اپنے دور میں پاکستان تباہ کر دیا ہے ۔۔ پی ٹی آئی کے ہمدردان کا پروپیگینڈا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »