بجلی کی بڑھتی قیمتیں، نور عالم کا ملک ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی بنانے والی تمام آئی پی پیز کمپنیوں سے ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے بجلی کی قیمتوں کے مسلسل بڑھتے رہنے کی وجہ سے ملک ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کر دیا۔

اجلاس میں چیئرمین اوگرا نے کہا کہ پیٹرول کی اب بھی سبسڈی نو سے دس روپے فی لٹر ہے، ڈیزل پر پچیس چھبیس روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔ نور عالم خان نے کہا کہ ملک کی معیشت غریب آدمی کی معیشت ڈیزل پر منحصر ہے، ہائی اوکٹین جتنا مرضی مہنگا کریں تاکہ بڑی گاڑیوں والوں کو پتہ چلے، غریب آدمی کی معیشت کا ڈیزل کم ہونا چاہئے۔

چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے، آڈٹ تو سب کا ہوگا، اوگرا اور نیپرا آڈٹ حکام کیساتھ تعاون نہیں کرتے، سیکرٹری کابینہ نے کہا کہ ریگولیٹری اتھارٹیز عدالت کے پاس جانا چاہتی تھی لیکن انہیں روکا۔ سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ بتایا جائے 345 مقدمات پر اخراجات کتنے ہوچکے ہیں، رکن پی اے سی شاہدہ اختر علی نے کہا کہ بہتر ہوگا اٹارنی جنرل کو پی اے سی میں بلا لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑھتی مہنگائی سے پریشان اداکاروں کا عوام کوسڑک پر احتجاج کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوہمیں ہمارا حق کوئی نہیں دے گا، ہمیں لڑ کر اسے حاصل کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجکراچی میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف لانڈھی فیوچر کالونی اور ناظم آباد نمبر 2 کے علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ DailyJang جب چوروں کی حکومت ہوگی تو ایسا حال ہوگا وطن کا۔۔۔ پاک فوج زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ , لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیابجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ , لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا Pakistan Faces Loadshedding Shortfall MoWP15 kdastgirkhan pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ہفتہ کی چھٹی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردوبازاروں کے نئے اوقات کار کے تحت دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی تجویز ہے بھائی اگر سارے مسائل فوج کی وجہ سے ھیں اور فوج ھی پاکستان کے سارے ادارے کنٹرول کرتے ہیں اور ھر ادارے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیوں ھوتی ھے جو وقت انے پر خکومت کی بات نہیں مانتے۔ اسٹیبلشمنٹ سارے گندے کام سیاست دانوں سے ڈنڈے سے کروتی اگر بات نا مانیں تو سسٹم کیوں ساتھ چھوڑ دیتا 🤣🤣🤣 اج تک جاہل ترین حکومت پاکستان کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی کا افغانستان کی بحالی کیلیے پاکستان سے مل کر کام کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوضروری ہے کہ دنیا افغان عوام پر توجہ دے، وزیر خارجہ بلاول، افغان عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، جرمن وزیر خارجہ behno ki tasveer 2 ladies 😂 Mazay may to ye ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »