توہین عدالت کیس: غلام سرور اور فردوس عاشق کی معافی قبول، شوکاز نوٹس واپس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سیاسی بیان بازی سے لوگوں کا اعتماد خراب کرنا اچھی بات نہیں،تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے اسے پڑھیے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan GulamSarwar FirdousAashiqAwan IHC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے شوکاز کے نوٹس واپس لے لیے۔

اس موقع پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ دونوں بہت ہی ذمہ دار ہیں آپ ریاست کے سب سے اونچے نمائندے ہیں، آپ جب اپنے الفاظ کے ذریعے غلط تشریح کریں گیں تو اداروں سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تنقید سے ہم گھبراتے نہیں ہیں ہمارے لیے اور بھی چیلنجز موجود ہیں، ساتھ ہی یہ بھی ریمارکس دیے کہ عدالت مطمئن ہے کہ آپ نے جوبھی کہا وہ توہین عدالت میں ضرور آتا ہے، تاہم ہم آپ کو جاری کیے گئے نوٹسز واپس لیتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 14 نومبر کو وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی پر توہین عدالت کے کیسز کے فیصلے محفوظ کیے تھے۔خیال رہے کہ 30 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعاتنوٹس میں کہا گیا تھا کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں عدلیہ پر تنقید کی اور کہا کہ نواز شریف کو ضمانت دینے کا حکم مختلف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بریYateem Uraton kii Jbran baayhurmati musalsal Par koi action laynay Wala nahi😷👊👎?insaf kuu nhi hai yahan!Illegal sirf illegal hotaa hai koi family issue nhi hota,ar orphan women kay sath kuu?kisi baap wali beti kay sath kr!hijaray salaay😷 بونکے بری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبولتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول Islamabad HighCourt ContemptOfCourtCase FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبولتوہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk Newsکوئی ن لیگی ہوتا تو اب تک توہین عدالت میں نااہل قرار پا چکا ہوتا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »