توہین عدالت کیس کا تحریری حکم جاری، عمران خان کے جملے بھی حکم نامے کا حصہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا جج کو دھمکی دینےکا مقصد عوام کی نظر میں عدلیہ کے وقار اورساکھ کو مجروح کرنا ہے: عدالت کا تحریری حکم مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan

عدالت نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 31 اگست کو طلبی اور شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

‏اسلام آبادہائیکورٹ نے ایس ایچ او بنی گالہ کو عمران خان کو جاری شوکاز نوٹس کی تعمیل کرانے کا حکم دیا ہے۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ ‏عمران خان کا جج کو دھمکی دینےکا مقصد عوام کی نظر میں عدلیہ کے وقار اورساکھ کو مجروح کرنا ہے، ان کا توہین آمیز بیان بادی النظر میں عوام کے عدلیہ پر اعتماد ختم کرنے کی کوشش ہے، ‏بادی النظر میں عمران خان کا جج سے متعلق توہین آمیز بیان انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے۔

تحریری حکم میں مزید کہا گیا ہےکہ عوام کا عدلیہ پر اعتماد ختم کرنے کی کوشش براہ راست توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، عمران خان نے انصاف کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، عمران خان کے بیان نے عدلیہ پر عوامی اعتماد کو خراب کرنے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معاف کردوں بئ۔ عوام کی ساکھ اور وقار بھی بڑا مجروح ہواہے

عوام لعنت بھجتی ھے اس عدلیہ پر

arifasia_mai تو جیؤ ٹٹو نیوز کے ابو رانا ثناء اللہ نے جو سرعام دھمکیاں دی تھیں ان کا کیا مطلب تھا عوام کے دلوں میں ججز کی عزت ڈالنا ۔ اور مریم قطری نے جو ججز پر پتھراؤ کروایا تھا وہ کس زمرے میں آتا ہے ۔ گستاخ_وقار_ستی_کوگرفتارکرو وقار_لعنتی

عدلیہ کی ساکھ؟ 😂139 میں سے 130 کی رینکنگ بھی خان نے ہی دلوائی ہے؟؟؟؟

کون سی عدلیہ جو پوری دنیا میں انصاف کی فراہمی میں ' 130' ویں نمبر پر ہے۔ بنانا ری پبلک بھی ان سے بہتر ہی ہوتی ہوں گی۔ عدلیہ 👏😂😅🤡🤡

پہلے تو عدلیہ کے پاس بڑے تمغے ہیں کہ؟؟تبھی تو 139 ویں نمبر پر ہے انصاف میں۔سی عدلیہ نے بھٹو کو پھانسی دی تھی؟؟اسی عدلیہ نت 50 کے اشٹام پیپر پر نواز شریف کو باہر بھیجا اور ضمانتی کو بجائے جیل میں ڈالنے کے وزارت اعلی پر بٹھا دیا؟؟؟

Yeh auqat hai tmhari 4.6m followers only 82 retweets in 10hrz 🤣🤣

جی پہلے تو ساکھ اور وقار اتنا بلند ھے کہ لوگ مثالیں دیتے ہیں ہماری عدلیہ کی ۔۔ ہمارے نظام انصاف کے ستون چیک کیجئے ذرا : پولیس وکیل لوئیر کورٹس ہائی کورٹس سپریم کورٹ جس کا بھی ان میں سے کسی سے بھی واسطہ پڑا ھے ، اس نے کانوں کو ہی ہاتھ لگایا ھے 😀😀 SdqJaan ImranRiazKhan

پہلے بڑا وقار ہے، 130 ویں نمبر پر ہیں ہمارے انصاف کے ادارے

پوچھنا یہ تھا کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا وہ آپ ججز کی نظروں میں کیا تعظیم کا کام تھا ؟

جان کی امان پاتےہوئے انتہائ ادب سے گزارش ہے۔کہ سرکار اپنی کارکردگی دکھاٶ اگے بڑا عوام تہاڈے تے چادراں چاڑھ کے جاندی اے ایک سو تیسویں نمبر پر ایلفی لگا کر بیٹھے ہو کہیں کوئ تھوڑا اوپر نیچے دائیں بائیں تو ہوں۔

We Support his Remarks.

Jew news always come up with an agenda to destabilise Pakistan Paid media

Flood situation is worse than ever. Sindhis are dying, my whole village is falling apart and still there is no help being provided for the innocent poor people who don't have anywhere to live, anything to eat! This news is important than anything else, plz take it seriously.

وہ لوگ جو عدلیہ کے پابند انکو منحرف کرنے کی سعی

In recent rain, people are facing heavy losses in Sindh, GoP and GoS haven't delivered due and proper facilities to the affected. Homes, livestocks & lives are under destruction. District management officers are corrupt; foods, money & shelter haven't been delivered properly.

لاڈلہ پھر بھی بچ جائے گا

سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والی ن لیگ ایک مجسٹریٹ کے لئے پرچے درج کروا رہی ہے ۔ قیامت کی نشانیاں دیکھیں

عوام کی نظر میں تم سب کتے ہو

عدالت کی ساکھ 130 نمبر پر ہے ہمیں پہلے ہی ان کی کرتوت پتہ ۔ڈر کیوں رہے ہو ججو کمینو

پہلے کونسی ساخ ہے نمبر 130 سے اوپر پہنچا ہوا ہے

Waisay kun sa 130th Number Wai Adliya k leye Hamaray dil main Izzat hay .. Na kisi kaam k na in ko Khud Faisal karna ata na ya time pay faisla karty .. Bs in key izzat hay wo Drama hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاریایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا. 20 دن پہلے جب ضمانتوں پر رہا مجرموں کا ٹولہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر ججوں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہا تھا اور ججوں کے گھیراؤ کی باتیں کی جارہی تھی تب توہین عدالت کی کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟ یہاں توIKنے قانونی کارروائی کا کہا اب عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کو نوٹس تحریری حکم نامہ جاری08:48 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ Q na ka Kya matlb ...un se posh kr. Karwai krne ..aisaa hr ksi k sth Kya kro
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائراسلام آباد (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیاعامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا، عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، 31 اگست کو عدالت طلبکورٹ فیصلہ دے گی تو اس کےخلاف تقریریں شروع کردیں گے؟ عام آدمی کوکس طرف لے جارہے ہیں،کہ وہ اٹھے اوراپنا انصاف خود شروع کردے؟ جسٹس محسن اختر کیانی 31 اگست تک اور کونسے تیر چلانے ھیں ان ججز نے؟ عمران خان کو چاہیے کہ وہ اس سسٹم کو پلٹ دے Bycote GEO NEWS.. 2 tka ka news channel , why you are not showing the UN Comments on Imran Khan?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہاسلام آباد:(دنیا نیوز) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کیخلاف بیان دینے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ شوک وی پورا کر لو پورا معاشرے اور قوم کو تقسیم کر کے تباہ کیا اس نے اچھا وہ تیری یاد تھی کہ اب یاد آیا ۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »