توہینِ الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر پیش نہ ہوئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں جواب دیا ہے اور آپ بھی کیس میں پارٹی بن گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی کہ اعتماد کا فقدان بہت ہو گیا ہے، ہائی کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر لیں۔

ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اپ کے مؤکل سابق وزیرِ اعظم ہیں، کیا انہیں کوئی استثنیٰ حاصل ہے؟ چارج فریم کرنا یا ذاتی حیثیت میں بلانا منفی کارروائی نہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بےغیرت دو نہیں ایک پاکستان کانعرہ لگاتا تھا قانون اور أئین شکن ای سی پی کو چاہیے ان بھگوڑوں کے خلاف یک طرفہ کاروائ کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران روئیں، چیخیں یا پیٹیں اسحاق ڈار وطن واپس آچکے، مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران روئیں، چیخیں یا پیٹیں اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ بننے سے قبل ہی خطرے کی گھنٹی حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ11:34 AM, 26 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عملچیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang یہ خود گشتی ہے تم اور اس چینل کا مالک کوٹھے کی پیداوار ہو 🦂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کے واقعے سے متعلق ریحام خان نے کیا بریکنگ نیوز دی؟چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا حکومت پر ہیکرز سے ڈیٹا خریدنے کا الزامپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر ہیکرز سے ڈیٹا خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت ہیکرز سے ڈیٹا خرید رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »