توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کو بری کردیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan ContemptOfCourt GhulamSarwarKhan IHC JusticeAtharMinallah FirdousAashiqAwan Newsonepk

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ وکلا نے بتایا کہ دونوں ارکان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔

دورانِ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ دونوں ذمہ دار پوزیشن اور ریاست کے بڑے عہدے پر وفاقی کابینہ کے ارکان بھی ہیں اور میں ایک چیز کی تعریف کروں گا کہ انہوں نے کہا کہ ان کا بیان سیاسی تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ عدلیہ سمیت کوئی بھی پر فیکٹ نہیں اور صرف سیاست کے لیے لوگوں کا اداروں سے اعتماد اٹھانا نقصاندہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مطمئن تھے آپ نے جو بھی کہا وہ توہین عدالت میں ضرور آتا ہے اور ‏عدالت اس کے باوجود توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز واپس لے رہی ہے۔

واضح رہے کہ 14 نومبر کو توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر غلام سرور خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔ جس پر عدالت نے غلام سرور کی غیر مشروط معافی پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا اور آئندہ سماعت پر فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk Newsکوئی ن لیگی ہوتا تو اب تک توہین عدالت میں نااہل قرار پا چکا ہوتا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بریYateem Uraton kii Jbran baayhurmati musalsal Par koi action laynay Wala nahi😷👊👎?insaf kuu nhi hai yahan!Illegal sirf illegal hotaa hai koi family issue nhi hota,ar orphan women kay sath kuu?kisi baap wali beti kay sath kr!hijaray salaay😷 بونکے بری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبولتوہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آجفردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج Islamabad HighCourt Announce Verdicts Cases Against Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبولتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول Islamabad HighCourt ContemptOfCourtCase FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI GhulamSarwar PTIofficial IHC MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »