توہین مذہب کے الزام میں سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کا قتل، پولیس کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہین مذہب کے الزام میں سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، پولیس کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

3 دسمبر 2021، 15:07 PKTپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سیالکوٹ میں ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ایک انتہائی بری طرح جلی ہوئی لاش لائی گئی تھی۔ ان ذرائع کے مطابق ‘لاش تقریباً راکھ ہی بن چکی ہے۔‘ اس سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے ٹویٹ کی تھی کہ ’سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آر پی او اور کمشنر گوجرانوالہ سیالکوٹ میں ہیں اور انکوائری کر رہے ہیں۔ انکوائری 48 گھنٹے میں مکمل کر لی جائے گی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور نادار کے پاس چہرے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجت کی مدد سے واقعے کے تمام ذمہداران کو پکڑا جائے گا۔‘

ان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران ہی لوگ بڑی تعداد میں دوبارہ فیکڑی کے اندر داخل ہوئے اور پریا نتھا کمارا پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ انھیں آگ بھی لگا دی۔ریسیکو 1122 کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں تقریباً 11:35 منٹ پر وزیر روڈ پر ہنگامہ آرائی کی کال موصول ہوئی تھی، جس کے چند ہی منٹ بعد ٹیم موقع پر پہنچ چکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے خیال سے پاکستانی عوام کا پورا حق بنتا ھے کہ پوری بات سے واقف ھوکہ آخرکارایساھوا کیاتھا کون سے پوسٹر اس بندے نے پھاڑے تھے کیا 200 لوگوں کا دماغ خراب ھو گیا تھا کہ سب نے ایسا سلوک کیا کیا گورنمنٹ خود پاکستان کا ایسا چہرہ دکھا رہی ھےآخر کچھ تو ھوا ھوگا جو یہ قدم اٹھایا عوام نے

پھر اس کو بچانے والے بہت آٸینگے اور ایک نٸی تحریک جنم لیگی

مرکزی نہیں سارے ہجوم کو گرفتار کرو یہ سب شریک ہیں

Very sad ye mere qaid ka pakiatan nahi sab se bari khrabi jali molvi

اسکو سزائے موت دو ہفتہ کے اندر اندر دو تو انسان بنیں مسلمان تو انہوں نے بننا نہیں

پولیس کیا کر رہی تھی جب لوگ اس مینجر کو مار رہے تھے ؟ کیا پولیس کا کام عوام کی حفاظت نہیں ؟

صرف مرکزی مجرم ؟ باقی مجمعے کو کیوں نہیں ؟ مجمعے میں موجود سب کو ایسے ھی بغیر کیس چلائے موت دینی چاہیے اگر ہم بھی درندے نہیں انسان ھی ہیں تو؟ مگر شرم ہم کو آتی نہیں ھے ؟ مگر کاش؟

خود الزام لگاو جج بھی خود بنو اور سزا بھی خود دو ،کیا یہی ہمارا مذہب ہمیں سکھاتا ہے ! شرم سے ڈوب مرنا چاہیے بے حس لوگوں کو

Not killed he was burnt alive..by mob

دراصل ادارے حکمران انصاف کے علمبردار عدلیہ مجرم ہے فیصلے فون کالز واٹس ایپ پر میرٹ انصاف نام کی چیز نہیں قانون برائے نام ہے یہ بھی بھول جائیں گے ماضی کا قصہ ہوگا افسوس پورے ملک کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام پہلے مجرموں کو قرار واقعی سزا ملتی تو شاید یہ دن دیکھنے کو نہ ملتا

جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں جلا ہے اسکی سری لنکن ماں اسکی بیوی اور بچوں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ مسلمان امن پسند لوگ اور پاکستان محفوظ ملک ہے ؟

پولیس؟ یہ بیچارے اپنے پیٹی بند بھائیوں کو گرفتار نہ کر سکے وہ سری لنکن شہری کے قتل کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرینگے.. اس سے بڑا مذاق اس ملک میں اور کیا ہونا..

گرفتاریوں سے کام نہیں چلے گا، سزاؤں سے بھی معاملہ حل نہیں ہوگا۔ اس قوم کی ذہنیت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ ایسے واقعات نہیں تھم سکیں گے۔

پڑوسی ملک کی مکتب فکر کے لوگ سیاسی پارٹیوں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ جو ملک کے خلاف کام کر رہے ہیں ۔

کُچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جن پر ہمیں اپنے آپ سے گھن آتی ہے، ہم سری لنکن عوام سے شرمندہ ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ اس جُرم کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہچانے کےلئے اپنا کردار ادا کریں گے

گستاخ صحابہ شیعہ اور ان کو گرفتار کر کے پھانسی دیں لیکن گستاخ صحابہ شیعہ کو لازمی گرفتار کریں قانون سب کے لیے برابر ہے بی بی سی اردو کے لیے بھی

kya kya ta us ni js ko qatal mya hy?

Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them

سیالکوٹ سانحہ کے مجرموں پر کل کو گل پوشی کرنے والے بھی مجرم تصور کیے جائیں گے؟ Sialkot blasphemy

ජනාධිපතිතුමනි, මම පකිස්තාන පුරවැසියෙක් වන අතර ඔබගේ වියෝව ගැන කණගාටු වෙමි. මේ අවාසනාවන්ත දිනයේ පකිස්තාන් ජාතිකයන් ශ්‍රී ලංකාවේ ජනතාවගෙන් සමාව අයදිනවා. පකිස්තානය කිසිදා වෛරයට හිස නැමෙන්නේ නැත. Pakistan is extremely sorry. 💔

Kia hua m na abi Internet on kia to

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پب جی کا ارطغرل کے کردار گیم میں شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سمارٹ فون گیم پب جی موبائل نے پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ساتھ اشتراک کر لیا ہے جس کے تحت ارطغرل غازی کے کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 2022 کے اختتام تک ملک میں 5جی لانے کا اعلانمطلب موبائيل مٽايو 😭 Phele 4G to chala lo الحمدلللہ۔ یاد رہے نون لیگ کی چور نکمی حکومت 10 سال 2G چلاتی رہی betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کا واقعہ ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کے واقعہ کی سی سی پی اور لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »