توشہ خانہ ماضی کے حکمرانوں کیلئے مسائل کی پٹاری، سینئر عہدیدار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد حکومت ِ پاکستان کا توشہ خانہ ایسی جگہ...

اسلام آباد حکومت ِ پاکستان کا توشہ خانہ ایسی جگہ ہی نہیں رہی کہ اس کا دورہ کیا جائے کیونکہ ملک کے بیشتر صدور، وزرائے اعظمفوجی حکمرانوں اور اہم عہدیدار ماضی میں غیر ملکی شخصیات سے ملنے والے تحائف انتہائی ارزاں نرخوں پر خرید کر اپنے گھر لے جا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے حوالے سے جو باتیں سامنے آئی ہیں ان کے مقابلے میں اگر یہ بات سامنے آ جائے کہ سابق حکمرانوں بشمول جنرل پرویز مشرف، آصف زرداری، نواز شریف، شوکت عزیز اور دیگر نے کون سے تحائف اپنے پاس رکھے ہیں تو یہ سب سے بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فی الوقت توشہ خانے کی حالت یہ ہے کہ جو سویلین اور فوجی افسران توشہ خانے میں موجود تحائف کو خریدنے کیلئے بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہیں وہ اب اس میں موجود باقی رہ جانے والی چیزوں کو خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی یہ ہے کہ کسی کو بھی تحفہ ملے تو وہ پہلے حکومت کو آگاہ کرے اور اسے توشہ خانے میں جمع کرائے۔ لیکن اس طرح کی سہولت نادر اور بیش قیمت انمول تحائف کیلئے نہیں ہے۔ ایسے تمام تحائف کا مناسب انداز سے اندراج کرکے کیٹلاگ بنا کر سرکاری عمارتوں میں رکھا جانا اور اس کی نمائش کرنا لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ماضی کے حکمرانوں کیلئے مسائل کی پٹاریاگر یہ بات سامنے آ جائے کہ سابق حکمرانوں نے کون سے تحائف اپنے پاس رکھے ہیں تو یہ سب سے بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے: ذرائع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Absolutely_NOT چور چور چور چور گھر والے مچا وائیں شور نیوٹرل نیوٹرل چوکیدار نیوٹرل یا کچھ اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Hahahahha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا شہباز گلعمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا، شہباز گل ImranKhan Islamabad PTI ShahbazGill MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سےکمایا اتنا پوری زندگی میں نہیں کمایا، مریم اورنگزیبمیرا تحفہ میری مرضی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کا تحفہ تھا، رسیدیں تو دینی پڑیں گی، تحفوں کو بازاروں میں بیچا نہیں جاسکتا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Not corrupt like noonies Jeo gyrat to hy ni apne man Behan ko be na chora make ka hy ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ انصاف کا منتظرمیں نے اپنے گزشتہ کالم میں عمران خان کے دورِ حکومت میں توشہ خانہ میں ہونے والی لوٹ مار کے بارے میں انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والی بیش قیمت ۔۔۔۔ تحریر: مرزا اشتیاق بیگ لنک: DailyJang میرے بھائی عمران خان کے علاوہ دوسرے ادوار میں توشہ خانہ میں جو لوٹ مار ہوئی اسکی تفصیلات بھی شائع کر دیتے تو نوازش ہو تی امپورٹد_حکومت_نامنظور جعلی حکومت، نامنظور! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 2013 سے 2022 تک توشہ خانے کا ریکارڈ بھی عوام کے سامنے لایا جائے اور پبلیش کیا جائے ہم عوام منتظر ہیں ۔ سب کو سامنے لاو ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 'توشہ خانہ' کا حساب دے دیاعمران خان نے ‘توشہ خانہ’ کا حساب دے دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu lahorejalsa lahorejalsapti imrankhanlive امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خان کی ساتھ کھڑا ھے سارا پاکستان. ھم خون کی آخری قطرے تک خان کی ساتھ رھینگے.یہ رہا وعدہ ھمارے اپنے خان سے. ھمارا جان اور مال خان کیلئے حاضر ھے اور حاضر رھیگی. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رسيد کتھے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان واحد حکمران ہے جس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردودوسروں کو چور کہنے والے نے صرف ایک ہی کاروبار کیا جس کا نام توشہ خانہ ہے، مریم نواز Yea aisi mohterma hay jis ka rozgar he koi nai توشہ خانہ تو تم لوگوں نے خالی کیا ہے ۔اور لوگ خاک کاروبار کریں گے محترمہ اور آپ کا خاندان واحد ایسا خاندان ہے جس کی دوکانداری اور انکم پاکستان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »