توشہ خانہ ماضی کے حکمرانوں کیلئے مسائل کی پٹاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر یہ بات سامنے آ جائے کہ سابق حکمرانوں نے کون سے تحائف اپنے پاس رکھے ہیں تو یہ سب سے بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے: ذرائع

انہوں نے کہا کہ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ سابق صدور کے ملٹری سیکریٹریوں نے بھی توشہ خانے کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں، توشہ خانے کے حوالے سے پالیسی بنائی ہی اشرافیہ کو فائدہ پہنچانے کیلئے گئی ہے۔

توشہ خانے میں وہ تحائف رکھے جاتے ہیں جو غیر ملکی سرکاری عہدیداروں اور نمایاں افراد کی جانب سے ملک کے سرکاری عہدیداروں کو دیے جاتے ہیں، ان تحفوں کو ’’سرکاری خزانے‘‘ میں جمع کیا جاتا ہے اور انہیں عموماً ریاست کی ملکیت تصور کیا جاتا ہے۔ دسمبر 2018 میں جاری کردہ نظرثانی شدہ پالیسی کے مطابق، اگر کوئی تحفہ 30 ہزار روپے سے زائد مالیت کا تحفہ تحفہ وصول کرنے والا عہدیدار 30 ہزار سے زائد جتنی رقم بنتی ہے اس کا50 فیصد حصہ ادا کرکے وہ تحفہ اپنے پاس رکھ سکتا ہے۔

سرکاری عہدیدار ماسوائے صدر مملکت اور سربراہِ حکومت کو یہ اجازت نہیں کہ وہ نجی حیثیت میں اپنے لیے یا اپنے اہل خانہ کیلئے سفارت کاروں، قونصلرز اور دیگر غیر ملکی نمائندوں، ملک کے کسی سرکاری ادارے یا نجی شخص یا پھر کمپنی سے تحفے لیں۔تاہم، اگر انتہائی غیر معمولی حالات میں جب تحفے سے انکار نہ کیا جا سکتا ہو تو ایسی صورت میں تحفہ لازمی طور پر توشہ خانے میں جمع کرانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bay cot Geo News 😛

اچھا اسی لیے ریفرنس نہیں دائر کروا رہے کہ سب کو جواب دینا پڑ جانا حرامیوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hey MaryamNSharif Marriyum_A haramio we are bots rok sako to rok lo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hahahahha

Pakistan has far much serious problems at hand with the current corrupt government in power. Focus on that! 🇵🇰MAKE PAKISTAN GREAT AGAIN!🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

چور چور چور چور گھر والے مچا وائیں شور نیوٹرل نیوٹرل چوکیدار نیوٹرل یا کچھ اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Absolutely_NOT

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ - ایکسپریس اردوقائداعظم کے بعد عمران خان دوسرے لیڈر تھے جنھیں عوام اور اسٹیبلشمنٹ کی اتنی سپورٹ ملی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جاوید صاحب نے اس دفعہ لگتا ہے ریسرچ نہیں کی یا ہو سکتا ہے مصروف بندے ہیں ٹائم نہ ملا ہو میٹرو کے افتتاح کا پلان CDA پہلے سے فروری میں پریس ریلیز جاری کر کے اپریل کا بنایا ہوا تھا۔ توشہ خانہ کے تحفہ بیچنا نہیں چاہیے مگر غریب عوام کے ٹیکس سے 3 گھر کیمپ آفس ڈکلیئر کرنا بہتر ہے یوتھیوں کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے بس چور چور کی گردان کے سوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ انصاف کا منتظرمیں نے اپنے گزشتہ کالم میں عمران خان کے دورِ حکومت میں توشہ خانہ میں ہونے والی لوٹ مار کے بارے میں انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والی بیش قیمت ۔۔۔۔ تحریر: مرزا اشتیاق بیگ لنک: DailyJang میرے بھائی عمران خان کے علاوہ دوسرے ادوار میں توشہ خانہ میں جو لوٹ مار ہوئی اسکی تفصیلات بھی شائع کر دیتے تو نوازش ہو تی امپورٹد_حکومت_نامنظور جعلی حکومت، نامنظور! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 2013 سے 2022 تک توشہ خانے کا ریکارڈ بھی عوام کے سامنے لایا جائے اور پبلیش کیا جائے ہم عوام منتظر ہیں ۔ سب کو سامنے لاو ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا شہباز گلعمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا، شہباز گل ImranKhan Islamabad PTI ShahbazGill MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سےکمایا اتنا پوری زندگی میں نہیں کمایا، مریم اورنگزیبمیرا تحفہ میری مرضی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کا تحفہ تھا، رسیدیں تو دینی پڑیں گی، تحفوں کو بازاروں میں بیچا نہیں جاسکتا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Not corrupt like noonies Jeo gyrat to hy ni apne man Behan ko be na chora make ka hy ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 'توشہ خانہ' کا حساب دے دیاعمران خان نے ‘توشہ خانہ’ کا حساب دے دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu lahorejalsa lahorejalsapti imrankhanlive امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خان کی ساتھ کھڑا ھے سارا پاکستان. ھم خون کی آخری قطرے تک خان کی ساتھ رھینگے.یہ رہا وعدہ ھمارے اپنے خان سے. ھمارا جان اور مال خان کیلئے حاضر ھے اور حاضر رھیگی. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رسيد کتھے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان واحد حکمران ہے جس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردودوسروں کو چور کہنے والے نے صرف ایک ہی کاروبار کیا جس کا نام توشہ خانہ ہے، مریم نواز Yea aisi mohterma hay jis ka rozgar he koi nai توشہ خانہ تو تم لوگوں نے خالی کیا ہے ۔اور لوگ خاک کاروبار کریں گے محترمہ اور آپ کا خاندان واحد ایسا خاندان ہے جس کی دوکانداری اور انکم پاکستان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »