توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ہر گھر میں روٹی پکانے کا انداز الگ ہوتا ہے، کوئی توا استعمال کرتا ہے تو کوئی سینکنے کے لیے توا ہٹا کر براہ راست آگ کا استعمال کرتا ہے۔کئی رپورٹس یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ چولہے پر براہ راست روٹی پکانے سے کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی کئی بیماریاں ہوسکتی ہیں لہٰذا اس حوالے سے ماہرین کی رائے لی گئی ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین...

ہر گھر میں روٹی پکانے کا انداز الگ ہوتا ہے، کوئی توا استعمال کرتا ہے تو کوئی سینکنے کے لیے توا ہٹا کر براہ راست آگ کا استعمال کرتا ہے۔کئی رپورٹس یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ چولہے پر براہ راست روٹی پکانے سے کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اور اس کے علاوہ بھی کئی بیماریاں ہوسکتی ہیں لہٰذا اس حوالے سے ماہرین کی رائے لی گئی ہے۔کیا چپاتیوں کو براہ راست آگ پر سینکنا خطرناک ہے؟

ماہرین کے مطابق فی الحال ایسا کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں جس سے روٹی کو براہ راست آگ پر پکانے سے کینسر ہو۔مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ روٹی پکانے کے دوران سرطان پیدا کرنے والے مرکبات کی سطح کم ہوتی ہے اور اس سے صحت کو کوئی خاص خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ بھارتی اسپتال کے ایک ماہر ڈاکٹر شیام اگروال کے مطابق ہم روٹی کو براہ راست آگ پر پکانے کو کینسر سے نہیں جوڑ سکتے، ہیٹروسائکلک امائنز اور پولی سائکلک ارومیٹک ہائیڈرو کاربن جیسے کارسنجن انسانی جسم کے ڈی این اے کو تبدیل کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

ڈاکٹر کے مطابق یہ کہنا آسان نہیں ہے کہ ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کے نتیجے میں کینسر ہو رہا ہے کیونکہ انسانی جسم میں خود کو ٹھیک کرنے اور ایسے خلیات کو خارج کرنے کا قدرتی طریقہ کار موجود ہے، وہ کیمیکل جو زیادہ درجہ حرارت پر کھانا پکانے سے پیدا ہوتے ہیں، ان میں ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔دوسری جانب سلیبریٹی ماہر غذائیت شوئیتا شاہ کے مطابق پہلے زمانے میں روٹی کو توے پر کپڑے سے دبا کر پکایا جاتا تھا، یہ طریقہ تھوڑا سا وقت طلب تھا لیکن اس نے اس بات کو یقینی بنایا کہ چپاتی ہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائےآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا پاکستانیوں کے قتل کا اعتراف، پاکستان کی راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمتبھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، عالمی برادری کو ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرعی انقلاب کیلیے اہم قدم ، کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ ، ...اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہےجبکہ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم مصدق ملک نے وفاقی حکومت کے معاشی و سماجی اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہری اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے ‘ زرعی انقلاب کیلئے کسانوں کو کم قیمت پر کھاد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »