تنخواہ دار طبقے پر نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنخواہ دار طبقے پر نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں

بجٹ دستاویز کےمطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد ٹیکس عائد ہوگا جب کہ ایک لاکھ سے زائد اور 2 لاکھ روپے تنخواہ تک 15 ہزار روپے سالانہ فکس ٹیکس دینا ہوگا اس کے علاوہ ایک لاکھ روپے سے زائد اور 2 لاکھ روپے تنخواہ تک 12.5 ماہانہ ٹیکس دینا ہوگا۔

دستاویزات کے مطابق 2 لاکھ سے 3 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ایک لاکھ 65 ہزار روپے سالانہ جب کہ 20 فیصد ماہانہ ٹیکس ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MiftahIsmail aur kitne U-turn loge Imran khan k records torne ka irada hai Kia?

Yar cricket memes hein check karo

Sabsy easy step, tax on salaried class coz they are the easiest target. Super tax in industry, no sense the industrialist will pass on the effect to customer through price Increase. They should have tax the owners/CEO's etc directly.... Not the company.

Miftah Ismail sahib zra Industrialists pr tax lagay gay to woh maal mehanga kar dain gaay phr bhi ghareeb awam pr bojh bar hay ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکم ٹیکس کیلکولیٹر: اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیب جاری کردیے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کیا گیا ہے۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ Matlb ye 15% izaafa salaries mey sab topi drama tha. Salary increase sey zyada to tax laga dia hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟حکومت نے بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر یو ٹرن لیتے ہوئے نئے سلیب جاری کر دیئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل نے کہا کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس ہوگا، سپر ٹیکس بینک اور شوگر انڈسٹری پر بھی ہوگا، سپر ٹیکس ون ٹائم ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: مفتاح09:45 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر O beghariat ki aulad muftey ... tere baap ke janazeh ke paise bhi pakistanio ke khoon se nikal le. MiftahIsmail
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟بڑی خبر آ گئیبجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر حکومت کایو ٹرن،نئے سلیب جاری کر دیئے ۔ لعنت اس حکومت پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے سالانہ 6 لاکھ تک آمدن والے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کی چھوٹ دے دی - ایکسپریس اردوسالانہ بارہ لاکھ سے 24 لاکھ کی آمدنی رکھنے والوں پر 15 ہزار روپے فکس ٹیکس کے علاوہ 12.5 فیصد انکم ٹیکس لاگو ہوگا choron ka chanal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »