تم میرے لئے بہت اچھے رہے اداکارہ پریانکا چوپڑا نے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”تم میرے لئے بہت اچھے رہے“ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

Sep 24, 2021 | 19:29:PMبالی وووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے موسم گرما کو الوداع کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والی ’دیسی گرل‘ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹس میں مصروف ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ مداحوں سے روبرو ہوتی رہتی ہیں۔حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں پرینکا چوپڑا بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔تصاویر میں پرینکا چوپڑا جھیل کے کنارے ایک خاموش لمحے کا لطف لیتی ہوئی نظر آرہی ہیں.

پرینکا چوپڑا نے اپنے لندن میں گرمی کے موسم کو الوداع کہتے ہوئے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں پرینکا اپنے دوستوں کے ساتھ خوشی بھرے لمحے بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ’پرینکا چوپڑا نے کیپشن میں لکھا، ’گرمی تم میرے لئے بہت اچھے رہے‘۔ یہ تصاویر پرینکا چوپڑا کے پورے سمر سیزن میں گزارے گئے لمحے ہوئے خوبصورت لمحوں کی ہیں۔پرینکا چوپڑا کی ان تصاویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ مداح تصاویر پر جم کر کمنٹ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ میرا کے ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیاداکارہ ”میرا “نے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی جس نے دھوم مچا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گلوکارہ عائرہ عمر کی کورونا ویکسین لگواتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی گلوکارہ عائرہ عمر نے بھی کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگوا لی اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں ،تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امیتابھ نے مسٹر نٹور لال کے سیٹ کی یادگار تصویر شیئر کردیامیتابھ بچن ان اسٹارز میں سے ایک ہی جو اپنی مصروفیات کے باوجود سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اکثر اپنی ماضی کی یادگار تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تصوير سے ظاہر ہۓ کہ اسے بيٹ پکڑنے کی بھی تميز نہيں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0627\u0688\u0644 \u0646\u06cc\u06c1\u0627 \u0631\u0627\u062c\u067e\u0648\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u062a\u0627\u062b\u06cc\u0631 \u06a9\u06cc \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632\u0645\u0627\u0688\u0644 \u0646\u06d2 23 \u0627\u0648\u0631 24 \u0633\u062a\u0645\u0628\u0631 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u0634\u0628 \u0627\u0646\u0633\u0679\u0627\u06af\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0645\u0627\u06cc\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0645\u06c1\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u062a\u0635\u0627\u0648\u06cc\u0631 \u0634\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u06cc\u06ba\u06d4 Blamsphysers ستانی خون الود تقریب کہان ہوئی سلمان تاثیر نہ لکھا کرو سلمان تاثیر ملعون و مردود جہنمی لکھا کرو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاص لوگوں کی چوری معاف کرنا این آر او ہے وزیراعظم عمران خان06:32 PM, 24 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طاقت ور کو کہہ رہے ہیں کہ تم بھی حکومت کو جوابدہ ہو لیکن اس پر سب پنجابی کہاوت آنا کتا واؤ ن بھوکے اس گدھے پر بلکل فٹ ہے لایعنی بکواس دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینا، انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینا، صدر و وزیراعظم کے عہدوں کے حلف اٹھانے کی اجازت دینا بھی این آر او ہی ہے.... O sir ab nro ko choro mulk ka socho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق چونکا دینے والا انکشافاداکارہ کے شوہر کی جانب سے فی الحال اپنی تصویر شیئر کرنے سے انکار کردیا گیا ہے اور کہا ہے کہ آپ مجھے شو میں خود دیکھیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »