تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سےجاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ کا دورہ کیا اس دوران انہیں آپریشنل، انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bajwaa sb naii ap se naa ho payee gaa ...

ہم قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے اپنی حکومت بنا کر........

پلیز آٹا اور چینی سستی کروا دیں

To us dallay ko utaar phenko

سر جی کون سی تکلیف قوم تو قریب لمرگ ہے جب قبر میں اتر جائے گی تو آپ کیا کریں گے

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab Quran pak or sahih Muslim or sahih bukhari se yehi pata chalta ha har momin ko sab se zeyada peyara Allah or us ka rasoool ﷺ hona chahiye phr dunia k rishty maa baap biwi bachy ya QOUM. Army chief sahib agy ap khud samjhdar hain🙏

Umeed come lagti he

Sir qaum chahti hai pmln or PPP per pabandi aid ki jai or Jo Fouj or aap ke khilaf Jo alfaz istamal ho rahai hai or intahai sangin or ghatya behuda ilzamat laga rahe inke khilaf intahai sakht action or reaction dono hone chahiay.

Hahaaaaa.jase ab poora utar rahe ho...

ھاں تو قوم امید لگائے بیٹھی ھے ٹیک اوورکریں Take no prisoners..

انشااللہ

قوم تو سیاسی پارٹی کو ووٹ دیتی ہے۔۔۔آپ سے کون توقعات رکھتا ہے؟

انشاءاللہ ثمہ انشاءاللہ پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پایئندہ باد پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے گمنام ھیروز کو اشپشل سلام پیش کرتا ہوں

Jab tak yeah leech bun ker chairs ka sath chipky raha in ga. Kisi ka kuch nahi ho skata

Bhai jab problem hi ap logon ki khari hain. Bihat shoq Tha awam ko Chyna lagna ka

سوری آپ کوئ امید نہیں ۔ بکسہ چورو

ان شاءاللہ تعالیٰ

کوئی شک نہیں

زبردست

جنرل صاحب قوم کی مشکلات پر پورا نہیں اترنا قوم کی توقعات پر پورا اترنا ہے اور قوم توقع کرتی ہے کہ آپ نے جو سیاست میں گند اور اودھم مچایا ہوا ہے اس سے توبہ کرکے قوم کی سرحدوں کی حفاظت کریں۔شکریہ

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

Kisi b mushkil ki soorat ma DHA emergnecy nmber pe contact kren apki madad k lye hazir

چیف صاحب تیس روپے کا نان خریدنا ہے پیسے ہوں گے آپکے پاس

Geo Great Cheif..... We love you and Salute you

1971 me kiski ummedon per utry thy?

😜😜😜

😂😂😂

بیڑا غرق تو کر دیا ہے عوام کا ابھی اور کیا کرنے والے ہو یا اللہ مدد ان ظالموں سے بچا میرے مولا

Retirement ?

بے دیانت دار لوگ

جھوٹ کوئی ایک مثال؟؟

احتساب میں آپ نے بہت مایوس کیا۔ جس طرح نواز شریف کو فرار کروایا گیا۔ جس طرح شہباز شریف کا اوپن اینڈ شٹ کیس حدیبیہ پیپر مل ختم کروایا، خس طرح مریم کو جعلی دستاویزات عدالت میں جمع کروانے کے باوجود ضمانت دی گئ، قوم مایوس ہوی۔ اب بگھتیں اس نوسر باز کی چالیں OfficialDGISPR

Pak aramy zanhabad

کیا کیا ہے آج تک اس ملک میں

انشاءاللہ پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد۔

🙏🙏🙏🙏🙏 معافی دے دو سانو

پھر ھمت کریں اور قوم یہ توقع بھی پوری کردیں کہ فوج سولین حکومتی معاملات میں دخل اندازی بند کر دے

💖 Pakistan Zindabad 💖 💖 Pak Army Zindabad 💖 Jalni walo ka mou KALA

چیف صاحب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناؤ ۔ ملک سے فتنہ قادیانیت اور لاہوری فتنہ کا خاتمہ کرو ۔ اور خود کو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سچا اور کھرا امتی ثابت کرو ۔ دور فتن میں اللّٰہ تعالیٰ نے آ پ کو یہ مقام اور مرتبہ کسی خاص مقصد کیلئے دیا ہوگا ۔

Ayein ki ihteram krein gy bs yahe ik umeed py pora utrein. Baqein hm khud sanbhalwin gy

جان چھوڑو مطلب اس ظلم بھوک افلاس سے نجات دلاو ہمیں گولی مار دو۔۔ اس اذیت سے موت اچھی

That's nice whole nation just behind Pak army .

ان شاءاللہ عزوجل پاکستان ذندہ باد⁦🇵🇰⁩ پاک فوج پائندہ باد 💪

ان شآءاللہ پاک آرمی ذندہ باد

خدانخواستہ پاکستان پر کوئی مشکل انشاءاللہ ہم اپنے افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے کیونکہ اپنے ملک کا دفاع کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے

باجوہ صاحب 71ء میں قوم کی یہ امید کبھی بھی نہیں رہی کہ بنگلہ دیش بنے اور فوج ہتھیار ڈال دیے۔ برائے مہربانی شقوط ڈھاکہ عوام پر نہ ڈالیں

ہم چھوٹے تھے سمجھ نہیں تھی انکی لڑاٸیاں سیریس لیتے تھے۔ہمیں کیا پتہ تھا کہ مک مکا کیا ہوتا ہے اور پھر عمران خان آگیا۔ سب کو ایجوکیٹ کیا کہ یہ نورا کشتی والے ہیں۔ خان نے ہمیں اندھیرے سے نکال کر ان لوگوں اصلی پکچر دکھاٸی شکریہ خان صاحب

پتہ نہیں آپ قوم کا کو سمجھتے ہیں

Pakistan_firstt ان شاء اللہ

چاہے مجھے اور میرے نکے کو بھیک مانگنی پڑے

قوم کی خواہش ہیں آپ اتر جائے اپنی سیٹ سے بس یہی مہربانی کر دے پاکستان کے لیے

نہ قوم کے ساتھ اب بڑی ہوگئی معاف کر دو استعفی دے کر دفعہ ہو جاو باقی بچا ملک قوم خود ہی تباہی سے بچا لے گئی ؟

Jhut bilkul jhut.1971 say lay kr Sakout a Kashmir tk kbi quom ki umeedon pr pura nehi utray ap Mr Chawal.

ووٹ چور

تو بکواس ہی کرے گا بس

رانگ نمبر ہے یہ ووٹ چور قوم کو ستر سال سے غلام بنا رکھا ہے پاکستانی غربت سے مر رہے ہیں یہ عیاشیاں کر رہے ہیں دولت کے انبار جمع کر لئے ہیں ان جرنیلوں نے

Oh chal Oye yeh aj hamara jo haal hai teri waja de hai BajwaSaabJawabTuDenaParayGa

کشمیر میں ماں بہن آپ کا انتظار کر رہی ہیں

لعنت

Ha ha ha what a duffer .

آپ کو کیا اختیار ہے کہ آپ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں؟آپ کا کام تو دفاعی امور سنبھلنا اور ملک کے بارڈرز کی حفاظت کرنا ہے. یہ سویلین حکومت نے قوم کی امیدوں پر پورا اترنا ہوتا ہے.آپ بس آئین پر عمل کر لیں اور آئی جی سندھ کے اغواء میں ملوث اہلکار کو قانون کا سامنا کرنے دیں.بس!

قوم آپ سے غیرت کی امید کررھی تھی لیکن آپ بے غیرتی پر مصر ھیں

Pakistan Army party manifesto

🤣🤣😂😂 ملک کی ترقی کو رول بیک کرکے، عوام کے مینڈیٹ کو چوری کرکے، آئین شکنی کرکے، ریاست اور اداروں کو یرغمال کرکے

جناب آپ کو تو روٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ذرا ان لوگوں کے متعلق سوچئے جو اس وقت تین وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں

اللہ کرے

InsAllah

ہمیں آپ سے امید رہی ہے کہ آئین میں درج دائرہ کار سے تجاوز نہ کریں۔ امید ہے کہ اب کی بار آپ ہماری امید پہ پورا اتریں گے

Behind you Sir! ImranKhanPTI and You are the only hope of this Nation.

آئی جی کو بھی ۔۔۔۔۔۔

qom ko mengye m dakelne wale or crororo k jaidad bnane wale ab kesebbt krhee ha

یہ کالیا قبضہ گروپ مافیا جھوٹ بلو رہا ہے جمھوریت تو دور دور تک نظر نہیں آتی

Love

انشاء اللہ ✌️ افواجِ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🙌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان زمبابوے سیریزقومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گےپاکستان زمبابوے سیریز،قومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گے Lahore National Team Undergo COVID19 Screening TheRealPCBMedia ZimCricketv TheRealPCB PAKvZIM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور بلاول بھٹو کا ٹیلی فونک رابطہ کراچی واقعہ پر بات چیتکراچی واقع کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے، آرمی چیف کی بلاول کو یقین دہانی COAS BBhuttoZardari Discuss Karachi Incident Phone OfficialDGISPR MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan BBhuttoZardari OfficialDGISPR MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan Please take strict action against corrupted people OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو غیرمستحکم کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہم سب نے امن و استحکام کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے، آرمی چیف کا 236 ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب Khud ko kesay Jawab dengey🤔 Vote ko izzat do Hum. Ap k sath ha 🤝✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان پاکستانی سیاست میں انٹری کے خواہاںباکسر عامر خان پاکستان کی سیاست میں باضابطہ طور پر حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ Eik aur diharaii baz We are supported you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »