تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشوارے طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کرلیے۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا بیان حلفی بھی جمع کرانے کا بھی حکم جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشواروں کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کویاددہانی کا مراسلہ ارسال کر دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی آمدنی اخراجات اور واجبات کی تفصیلات بھی29اگست تک الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ترقی کیلئے تمام جماعتوں کو کارکردگی دکھانا ہوگی، چوہدری پرویزالہٰی | Abb Takk Newsآپنے دکھا دی وہی کافی ہے۔۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر؛ گوادر كے تمام علاقوں میں مكمل لاک ڈاؤن پر غور - ایکسپریس اردوكورونا وائرس كی چوتھی لہر سے محفوظ رہنے كے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد كوہرحال میں یقینی بنائیں، ڈپٹی كمشنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیرالیکشن : وزیراعظم عمران خان کی جیت پر اپنے تمام امیدواروں کو مبارکبادشیر کا موجودہ صورتحال Not ELECTED only SELECTED KUTHPUTLI تمام جی ایچ کیو کے نمائندوں کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں تمام یونیورسٹیز 31 جولائی تک بند رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ ویڈیو سعودی عرب میں جوا خانے کی ہے ؟ حقیقت سامنے آ گئی تمام پراپیگنڈے جھوٹ ثابت ہو گئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوشل میڈیا اکثر آپ نے یہ ویڈیو دیکھی ہو گی جس میں اسے سعودی عرب میں مبینہ جوا خانے کی ویڈیو قرار دیا جاتاہے اور پراپیگنڈہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »