سندھ میں تمام یونیورسٹیز 31 جولائی تک بند رہیں گی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیئے:

حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے ہفتے کے روز ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لگذشتہ ہفتے صوبائی حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی مثبت شرح کا تناسب 10 فیصد کو عبور کرنے کے بعد پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صرف کریانہ کی دکانیں، دودھ کی دکانیں، بیکری، پھل اور سبزی فروشوں اور دوا سازوں کو پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیا گیا۔صوبائی سیکریٹری صحت نے اجلاس کو اپ ڈیٹ کیا تھا کہ صوبے میں مثبت کیسز کا تناسب 10.3 فیصد ہو گیا ہے ، جبکہ کراچی کے حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں، جس کا تناسب 21.

سیکریٹری صحت کاظم جتوئی نے شرکاء کو بتایا کہ سندھ کے اسپتالوں میں داخل مریضوں میں سے 85 فیصد کی ویکسینیشن نہیں کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کی تمام یونیورسٹیز 31 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کی تمام نجی اور پبلک سیکٹر یونیورسٹیز رواں ماہ31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف - ایکسپریس اردوسندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی تشویشناک صورتحال ، سندھ میں آج سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی:کورونا کےبڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر پابندیاں لگادی ہیں جن کا نفاذ آج سے ہوگا، مارکیٹیں شام چھ بجے بند کی دی جائیں گی سمارٹ نھیں پل لاک ڈاون ان ڈور اوٹ ڈور شادی ھال بند دوکان 6 بجے بند عوام بیچارے اللہ کے اثرے ھمارے بڑے انگریزوں کے جیبوں کے اثروں کیونکہ حکمرانو کو پتہ ھے کہ ووٹ والے دن چاہیے جس کو بھی ووٹ دو خلای مخلوق نے جو لانا ھے وہ اےگا عوام نھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواستکراچی : پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواست جمع کرادی ، قانون کے مطابق120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانا ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بجے بند - ایکسپریس اردوصوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے، محکمہ داخلہ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاریکراچی : شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ، ہے۔ ابھی ایک تہوار گیا نہیں کہ دُوسرا تیار کھڑا ہے۔۔۔ Ab corna ni hoga kya faisal masjid ko toh aise seal kia h jaise pta ni wahein se corona ho raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »