تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے وزیراعظم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور مختلف منصوبوں کی منظوریوں کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کم آمدنی والے افرادکیلئے حکومت کی جانب سے سماجی تنظیم اخوت کے ذریعے معاونت فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی گئی ۔

چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے تعمیراتی منصوبوں کی منظوریوں کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی گئی،آباد کے نمائندے کی جانب سے وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ سندھ میں کم و بیش 258منصوبے منظوریوں کے منتظر ہیں۔ چیف سیکرٹری سندھ آباد کی جانب سے وزیر اعظم سے درخواست کی گئی کہ وفاقی حکومت زیر التوا منصوبوں کی منظوریوں کے عمل کو تیز کروانے کے حوالے سے معاونت فراہم کرے۔

وزیر اعظم کو مختلف ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کی جانب منظور شدہ سوسائٹیوں کی تفصیل آن لائن فراہم کرنے کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی ،وزیراعظم نے کہاکہ منظور شدہ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز منظور شدہ ہاو¿سنگ سوسائیٹز و تعمیراتی منصوبوں کی تمام تر تفصیلات کی آن لائن اور ویب سائٹس پر فراہمی کو یقینی بنائیں۔تاکہ عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کسی بھی دھوکے یا فراڈ سے بچایا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ سے معاشی عمل تیز ہوگا، عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا پیغامبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے. ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سابق بھارتی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گووزیراعظم عمران خان سابق بھارتی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ARYNewsUrdu میں سلام پیش کرتا ہوں ان دو صحافیوں کو جنہوں نے مشکل کی گھڑی میں تحریک لبیک کو نہیں چھوڑا، اللہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ عطا فرمائے، آمین Han tum to bus Inko duain do dog at dogs station
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے درمیان ملاقات طے پا گئی05:19 PM, 26 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کی کاوشوں سے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے درمیان AND MAKE CHEIF MINSTER PUNJAB TO TAREEN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »