تعلیمی اداروں کو کورونا ایس او پیز پر عمل کیلئے فنڈز دیے جائیں، مونس الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں کو کورونا ایس او پیز پر عمل کیلئے فنڈز دیے جائیں، مونس الہٰی تفصيلات جانئے: DailyJang

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ کے سینئر رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ’کورونا ایس او پیز‘ پر عملدرآمد کیلئے فنڈز جاری کیا جائے۔

لاہور میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مونس الہٰی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو فنڈز کے اجراء کے ساتھ 15 ستمبر سے تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کا تربیتی پروگرام بھی شروع کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے کورونا وائرس بحران میں عوام کیلئے مثالی خدمات سرانجام دیں، ق لیگ کے کارکنوں نے خطرات کے باوجود فیس ماسک، سینیٹائزرز اور آگہی فراہم کی۔مونس الہٰی نے رضوان ممتاز علی کو پاکستان مسلم لیگ کو متحرک کرنے، پارٹی میں ٹیم کلچر اور ہم آہنگی کو فروغ دینے پر خصوصی مبارک باد دی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ اور ایکو فرینڈز کے کارکن صوبہ بھر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی اور زرعی علاقوں میں جا کر جذبہ خدمت سے سرشار اور سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت کرتے نظر آئے۔ ویڈیو کانفرنس میں زبیر احمد خان، سید بلال شیرازی، غلام مصطفیٰ ملک، ذوالفقار پپن، سہیل چیمہ، سید شاکر حسین شاہ، عرفان احسان، حسنین نصیر، عبدا لہادی اچکزئی، حق نواز سنگلہ، عارف خان روکھڑی، نور سمند بھٹی، طارق مجید چوہدری، شاہد ڈھیر اور اقرا عزیر شریک تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں ہراسمنٹ روکنے کیلئے کوانٹرہراسمنٹ اینڈ اینٹی بولنگ کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارت تعلیم نے ہراسمنٹ روکنے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا،تعلیمی اداروں میں کوانٹرہراسمنٹ اینڈ اینٹی بولنگ کمیٹیاں تشکیل دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ -سعودی عرب : تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئےسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ،پہلے روز سکولوں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی ۔صدرپی ایس ایم اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات ، مینگورہ سمیت ضلع بھر کےنجی تعلیمی ادارے کھل گئےسوات ، مینگورہ سمیت ضلع بھر کےنجی تعلیمی ادارے کھل گئے Read News Sawat Education PrivateEducation Opens
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کورونا کے نئی ایس او پیز جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسفروں  کیلئے کورونا کے نئی ایس او پیز جاری کردیئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کی تیاری مکمل - ایکسپریس اردو7 اضلاع کے اساتذہ کو ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی تربیت فراہم کی جاچکی ہے، ڈائریکٹر ایجوکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »