ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو مشتبہ تنصیبات تک رسائی دینے پر رضامند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو مشتبہ تنصیبات تک رسائی دینے پر رضامند تفصيلات جانئے: DailyJang

ایران اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو اپنی دو مشتبہ جوہری تنصیبات تک رسائی دینے پر رضامند ہو گیا۔بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی نے دورہ ایران میں ایرانی صدرحسن روحانی اور ایرانی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی سے ملاقات کی۔

تہران میں ملاقات کے بعد جاری مشترکا اعلامیہ کے مطابق ایران عالمی ادارے کو مطلوب دو جوہری تنصیبات تک رسائی دے گا، اور ایرانی جوہری تنصیات کے معائنے کی تاریخوں پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ تاہم تاریخوں کا نہیں بتایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے جوہری پلانٹ میں لگنے والی آگ تخریب کاری قراردیدی گئیتہران(آئی این پی) ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ جوہری پلانٹ میں لگنے والی آگ تخریب کاری تھی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تنصیب کے ایک اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران 'خفیہ جوہری تنصیبات' تک اقوام متحدہ کو رسائی دینے کیلئے تیار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران دو مشتبہ جوہری مراکز کے معائنے پر رضامند - BBC News اردوایران اقوام متحدہ کے جوہری ادارے آئی اے ای اے کے انسپکٹروں کو ان دو مشتبہ سابق جوہری مراکز کا معائنہ کرنے کی اجازت دینے پر رضامند ہو گیا ہے جس سے وہ پہلے انکار کرتا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران عالمی قواعدکے مطابق ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہے:جواد ظریفایران عالمی قواعدکے مطابق ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہے:جواد ظریف Read News Iran JavadZarif RafaelGrossi InternationalAtomicEnergyAgency Cooperate Iran_GOV JZarif rafaelmgrossi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران عالمی قواعدکے مطابق ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہے:جواد ظریفایران عالمی قواعدکے مطابق ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہے:جواد ظریف Iran JavadZarif RafaelGrossi InternationalAtomicEnergyAgency Cooperate Iran_GOV JZarif rafaelmgrossi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایران پر پابندیاں لگانے سے متعلق اہم فیصلہنیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی نے ایران پر عالمی پابندیاں عائد کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال ایسی نہیں کہ امریکی قرارداد پر مزید کارروائی کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »