تعلیمی اداروں میں منشیات کا پھیلاؤ تشویش ناک ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور متعلقہ ادارے منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کریں: صدر مملکت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں منشیات کا پھیلاؤ تشویش ناک،وفاقی اورصوبائی حکومتیں اورمتعلقہ ادارے منشیات کےپھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کریں: صدر مملکت ArifAlvi PresOfPakistan Educational Institutions Drugs pid_gov ProvincialGovernments EffectiveMeasures

کیلئے موثر اقدامات کریں، گورنرز، یونیورسٹیوں کے چانسلر، نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے بچانے کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے چیلنج پر قابو پانے کیلئے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کی جو جمعرات کو ایوانِ صدر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء سینیٹر اعظم خان سواتی، شہریار آفریدی اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، گورنر بلوچستان...

صوبائی گورنرز اور صدر آزاد جموں و کشمیر نے اجلاس کو منشیات کے چیلنج سے آگاہ کیا اور خاتمے کے لئے تجاویز پیش کیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا پھیلاؤ تشویش ناک ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور متعلقہ ایجنسیاں منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ گورنرز، یونیورسٹیوں کے چانسلر، نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے بچانے کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، علمائے کرام اور میڈیا نشے کے اثرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب - ایکسپریس اردوواٹس ایپ چیٹس میں اداکاراؤں کی ڈرگز پارٹی میں شرکت اور منشیات ڈیلرز سے رابطے کا انکشاف ہوا تھا تو مشکل میں کیا کسی سرنگ میں پھنس جائیں ہمیں ان سے کیا لینا دینا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کے پھیلاؤ کا خطرہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، منشیات کی آن لائن ڈیلیوری لاہور سے آپریٹ ہونے کا انکشافکراچی میں آئس، کرسٹل، چرس اور دیگر منشیات کی سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک لاہور سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس نیٹ ورک کی ماسٹر مائنڈ ایک خاتون ہیں جو لاہور کے بااثر حلقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سشانت خودکشی سے جڑے منشیات کیس میں دپیکا بھی شاملِ تفتیش - ایکسپریس اردومنشیات سے متعلق ایک واٹس ایپ چیٹ میں دپیکا کے منیجر کا نام بھی سامنے آیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں دپیکا پڈوکون بھی شامل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منشیات کے استعمال سے متعلق تفتیش میں بھارت کی 4 اداکارائیں طلب - Entertainment - Dawn Newsواہ جی اچھا جی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »