تصورات کو اپنے زیراثر رکھیے،رات کو سونے سے قبل کسی بھی مسئلے کا حل تلاش کرنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف: ڈاکٹر جوزف مرفیمترجم: ریاض محمود انجمقسط:73ہر رات، سونے سے قبل وہ ایک نیم خوابیدگی کی عالم میں چلا جاتا اور مراقبے و گیان کی حالت اختیار کر لیتا۔ وہ اپنی توجہ کو صرف اور صرف اپنی آنکھ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کی طرف مبذول کر لیتا۔ وہ تصور کرتا کہ ڈاکٹر اس کے سامنے ہے، اس نے تصور ہی تصور میں یہ سنا بلکہ دیکھا کر ڈاکٹر اس سے کہہ رہا ہے: ”ایک...

تصورات کو اپنے زیراثر رکھیے،رات کو سونے سے قبل کسی بھی مسئلے کا ...محلّے کا وہ شخص آنکھوں کا تارا بن جاتا جو کسی فلم کا پہلا شو ...

3:اپنے خیالات و تصورات کو اپنے زیراثر اور اپنی نگرانی میں رکھیے۔ کسی بھی خیال کو ایک حقیقت اور سچ کی حیثیت سے قبول کرنے کے بعد یہ خیال، آپ کے شکمی دماغ تک پہنچ جاتا ہے اور پھر آپ کے ماحول اور گردوپیش میں ایک ٹھوس حیثیت کے لحاظ سے سامنے آتا ہے۔ 5:آپ کے تحت الشعور کا میلان ہمیشہ زندگی کی بہار کی طرف ہوتا ہے۔ آپ کا تعلق آپ کے شعوری ذہن سے ہے۔ اپنے تحت الشعور میں ان خیالات و تصورات کو داخل کیجییجو سچے اور حقیقی ہوں۔ آپ کا تحت الشعور ہمیشہ آپ کی عادی سوچ کے انداز کے مطابق آپ کے سامنے نتائج پیش کرتا ہے۔

7:صحت اور تندرستی، طبعی حالت کی علامت ہے جبکہ بیماری، غیرطبعی حالت کی عکاس ہے۔ آپ کی ذات کے اندر ہم آہنگی، موافقت و مطابقت کا جبلی اصول موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی لائبریری کو 90 سال بعد کتاب لوٹا دی گئیلارچمونٹ لائبریری کے افتتاح کے بعد سے کسی بھی کتاب کو واپس کرنے کی یہ شاید سب سے طویل مدت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکیاسرائیل زمینی راستے سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہا تھا غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم بھی دے رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان نے مظلوم فلسطینی بھائیوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کی غرض سے فوری طور پر امدادی سامان غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان نے مظلوم فلسطینی بھائیوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کی غرض سے فوری طور پر امدادی سامان غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »