پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان نے مظلوم فلسطینی بھائیوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کی غرض سے فوری طور پر امدادی سامان غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بربریت کے باعث ہزاروں افراد شہید اور لاکھوں امداد کے منتظر ہیں۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی کھلی جارحیت اور محاصرے نے صورتحال مزید گھمبیر بنا دی ہے، اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے مظلوم عوام کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے امدادی سامان روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ فلسطینی بھائی بہنوں کے مصائب کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

امداد کی ترسیل کیلئے فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی اور اقوام متحدہ ایجنسیوں کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں، اس کے علاوہ مصری حکومت، بیرون ملک پاکستانی مشنز سے امور طےکیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہامدادی سامان کی ترسیل کے لیے فلسطینی ہلال احمر، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور پاکستانی مشنز سے رابطےمیں ہیں،دفترخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا غزہ کے معصوم شہریوں کے لیے احسن اقداماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے خوفناک جنگ میں پھنسے غزہ کے معصوم شہریوں کے لیے فوری امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امدادی سامان کی ترسیل کے طریقوں کو حتمی شکل دینے کے لیےفلسطینی ہلال احمر سوسائٹی، اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں اور بیرون ملک پاکستانی مشنزسے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط کیساتھ دی جائے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے (ن )لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے قائد میاں نوازشریف کی وطن  واپسی پر 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »