تصادم اور غنڈہ گردی سے ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

تصادم اور غنڈہ گردی سے ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، فردوس عاشق اعوان AzadiMarch PTIGovernment DawnNews

وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور مسائل کے حل کے لیے مل کر بات کرنے کو تیار ہیں جبکہ تصادم اور غنڈہ گردی سے ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے جمہوری روایات کے مطابق مارچ کی اجازت دی، دنیا کا کوئی مذہب الزام تراشی کی اجازت نہیں دیتا لیکن خود کو عالم دین کہنے والے بہتان تراشی کر رہے ہیں، دھرنے میں جو کچھ ہو رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے کیے گئے اور 2 بڑی جماعتوں نے مولانا کے بیانیے سے اختلاف کیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور مسائل کے حل کے لیے مل کر بات کرنے کو تیار ہیں تاہم مذاکرات کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے جبکہ تصادم اور غنڈہ گردی سے ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Poet Khalid Masood elaboratrd beautifully about these people here

Lanat dinner set chore?

بڈھی ذرا ان دودہشت گردغنڈوں کی گفتگو سنیں Dr_FirdousPTI

There was no need for her to come on the TV soon after moulana. She speaks stupid

اوہ تہاڈے کن ٹٹے کردے سن، قرآنی بڑے سلجھے لوک نیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں، حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا: مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کی طرح پورا ملک بند کرکے دکھائیں گے، ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں، حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا، عوام کو ووٹ کا حق دینا ہوگا، الیکشن کمیشن ہم سے بھی زیادہ بے بس، فارن فنڈنگ کا فیصلہ آج تک نہیں ہو سکا۔ ٹوٹل مذھبی کارڑکھیلا lpc
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت اور سعودی عرب میں خواتین ملازمین کی آن لائن فروخت کا انکشاف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئیٹرین کہاں جارہی تھی اور واقعہ کہاں پیش آیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpadtes حکومت کو ملک اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہیے اور حکومت کو کاروبار نہیں کرنا چاہئے اس لئے ریلوے، PIA اور سٹیل مل جیسے جتنے بھی کاروبار ہیں پرائویٹائز کر دینے چاہئے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والی خاتون سامنے آگئی، معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے معافی. اب کیا فائدہ اس کے پلے اب رہ کیا گیا ہے بے چاری 😓 Iss ko tu sar-e-aam saza dene chaheyein taki ayenda koi aisa kaam karny sey pehle 1000 bar sochay.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمانحکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمان AzadiMarch FazalurRehman جماعت اسلامی والو میں کہا کرتا ہوں نا کہ تمہارا کوئی نظریہ نہیں بلکہ تم لوگ ہر کسی کے ساتھ فٹ ہو جاتے، آج کی مثال لے لو Mulla ko ragraa lagana hogaa خواب مت دیکھ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان آکر اور کرکٹ کھیل کر بہت اچھا لگ رہا ہے: کپتان بنگلادیش ویمن ٹیملاہور: بنگلادیش ویمن ٹیم کی کپتان جہاں آرا کا کہنا ہے کہ بہترین سیکیورٹی انتظامات سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »