تسنیم حیدر نامی شخص کا نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں مقیم تسنیم حیدر کا نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام

لندن میں مقیم تسنیم حیدر نامی شخص نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا اور خود کو مسلم لیگ ن کا عہدے دار بھی بتایا۔

انہوں نے کہا کہ تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے ، فیک نیوز سے ارشد شریف کے اصل قاتلوں سے توجہ ہٹائی نہیں جا سکتی۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ تسنیم حیدر مسلم لیگ ن کے ترجمان نہیں ، تسنیم حیدر کے الزامات پر انہیں برطانوی عدالت لے کر جائیں گے۔

اس کےعلاوہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدرکی پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف پر قتل کا پلان بنانے کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون ہے؟ذرائع کے مطابق تسنیم حیدر قتل کیس کی تفتیش کے دوران ملزم نامزد ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Tasneem Haider پی ٹی آئی اور ARY کا یہ پرانہ طریقہ واردات ہے جھوٹ اور پروپگینڈا کرنا چور کی دھاڑی میں تنکا یہ ARY فراڈ سٹوری چلا کر اصل قاتلوں سے توجہ ہٹانا چاہتا سچ سامنے لانے کے لئے ہمیں بھر پور جواب دینا ہے مطالبہ ہے سلمان اقبال اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر گرفتا کریں چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں یہ کسکی دم پر پاوں آ گیا۔ خان پھر سے آ رہا اور اس بار جانے کے لئے نہیں آ رہا ہمیشہ کے لیے رہےگا جب تک جان ہے خدا حق پر کھڑے رہنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے Witch chor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر قتل کیس کا مفرور ملزم نکلاملزم 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات کے قتل کیس کی تفتیش کاملزم ہے: دستاویز Ye news bhi bata detay k ilzam kya lagaya 😂 kaikausMir شکل سے ہی خنزیر 🐖 لگتا ہے جھوٹا سستی شہرت کے لیے چولیں مار رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے: مریم اورنگزیبتسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جےآئی ٹی کے قانونی فورم پرپیش کریں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات واہ واہ جیو نیوز آگیا اپنی جماعت کی شہادتیں دینے ! Haan jaisay pti k liye aik retrd major ko launch Kia tha uska be koi taluk nai tha pti say.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زلفی بخاری نے تسنیم حیدر سے لاتعلقی کا اظہار کردیازلفی بخاری کا لیگی رہنما تسنیم حیدر سے جوڑنے کی کوشش پر ردعمل میں کہنا ہے کہ جس شخص کو مجھ سے منسلک کیا جارہا ہے اس کو جانتا تک Taluq hota hy to laTaluee ka Alan hota hy 🤣🤣 وہ تو نہیں لیگ نے بھی کر دیا۔ اب اس کا کیا کرنا ہے ؟ مطلب فلم فلاپ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس: وقار اور خرم مدد سے مُکر گئےپاکستانی تفتیش کاروں نے با ضابطہ خط لکھ کر بھائیوں کو مدد کا کہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ArshadSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سیف سٹی منصوبہ، تاخیر کے باعث لاگت 12 ارب سے بڑھ کر 20 ارب تک پہنچ گئیپشاور سیف سٹی منصوبہ 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا بس ہر وقت کے پی کے میں نظریں رکھا کرو سندھ میں تم لوگوں کا باپ رہتا ہے جو آج تک وہاں کے حالات سے عوام کو آگاہی نہی دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »