تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا گیا، مشیر داخلہ پنجاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا گیا، مشیر داخلہ پنجاب ARYNewsUrdu

لاہور: لندن کے لیگی ترجمان تسنیم حیدر کے تہلکہ خیز انکشافات پر پنجاب حکومت میدان میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ واطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ تسنیم حیدر سےرابطہ ہوگیا،انہیں شامل تفتیش کرلیاگیاہے،تسنیم حیدر کےاقبالی بیان کے بعد لیگی مرکزی وصوبائی قیادت بھی سے پوچھ گچھ کی جائےگی۔ عمرچیمہ نے کہا کہ وزیرآباد واقعے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے، مذہبی منافرت سےمتعلق کچھ لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات ہوئے اور گرفتاریاں بھی ہوئیں ہیں۔واضح رہے کہ مسلم لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔

تسنیم حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ اس سازش سے برطانوی پولیس کو آگاہ کردیا ہے، پاکستان کے تحقیقاتی اداروں نے بلایا تو بیان دینے کے لیے جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تسنیم حیدر کتنا سچا ہے اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ ARY نے یہ خبر لندن میں نہیں چلائی، ان کو پتا ہے فیک خبر چلائی تو لاکھوں پاؤنڈ جرمانہ ہوگا۔۔۔کاش پاکستان میں بھی قانون اور انصاف ہوتا تو آج ARY جیسے چینلز دوسروں کی پگڑیاں نہ اچھالتے۔۔۔

گریٹ عمر سرفراز چمیہ صاحب سر دہشتگرد نجاست لیک کے کتوں کو گرفتار کیا جائے

یہ بھی ڈرامہ ہے کس کیا ڈرامہ یہ بھی نظر آرہا ہے کیونکہ اس بات کا ہضم ہونا ناممکن ہے کہ ایک بائیس سالہ پرانا ن لیگی کا ضمیر جاگ جائے اور پارٹی کو یہ پتہ نہ ہو کہ وہ اسکے قائد کے خلاف بیان دینے جارہا ہے اور مریم ڈائن اسکو چھوڑ دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہوزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK OmarCheemaPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، اسے شامل تفتیش کرلیاہے، مشیر داخلہ پنجابتسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سےپوچھ گچھ ہوگی: عمر سرفراز چیمہ Chotiya kis ko bna rha ha bey nawaz ko kya parri ha use qatal krne ki khoon to ap ko chahie tha muazam k lie kisko shamil e taftesh kia یہ اپنے لیے ازخود گلے کے پھندے تیار کررہے ہیں۔ کوئی پھندا تو پورا آ ہی جائے گا۔ چیمہ صاحب تیاری جاری رکھو۔ آپکی شمع بجھنے والی ہے لہذا لاٹ اونچی ہوگئی ہے۔ ترجمان ن لیگ کا تھا مگر الیکشن کمپین اور سپورٹ پی ٹی آئی کی کررہا تھا .اس پراپیگینڈہ اور ڈرامہ بنانے والوں کو 41 توپوں کی سلامی🖐️🖐️🖐️😂😅🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کو تھریٹس بڑھ گئیں، مارچ میں بھرپور سیکیورٹی دینگے، عمر سرفرازمشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے بعد سارا نظام بے نقاب ہوگیا، عمر سرفراز چیمہپنجاب میں حکومت ہماری ہے، ہم نے بطور حکومت عمران خان پر حملے مقدمہ درج کرانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PunjabGovernment chaudhrypervaizelahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں لوگ نہیں نکل رہے تو پھر وفاق کیوں پریشان ہے: عمر چیمہوزیر آباد: (دنیا نیوز) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں لوگ نہیں نکل رہے تو پھر وفاقی حکومت کیوں پریشان ہے۔ یہ چیز۔۔۔ تمھاری وجہ سے 😂 اسی لیئے کہ لوگ کیوں نہیں نکل رہیے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس میں رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئےیہ حادثہ بحر اوقیانوس میں واقع روسی جزیرے سخالین میں پیش آیا جس میں 23 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ ایک شخص لاپتا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی اور جو پاکستان تباہی کے در پر کھڑا اس پر بات کیوں نہــــــــــــــــــــــــــــــین کرتے ضمیر فراموش لوگ لعنت ہے تمہاری صحفات پر 👋👋👋👋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »