ترک صدر اردگان نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اُٹھا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (دنیا نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مسئلہ کشمیر کی صورتحال کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اُٹھا دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر نہیں آ سکتا، 80 لاکھ کے قریب افراد نظر بند ہیں، اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ برابری اور انصاف کی بنیاد پر حل کیا جانا چاہیے، پاکستان اور بھارت مذاکرات کریں، مسئلہ کشمیرکو حل کرنے کیلئے دونوں ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلاموفوبیا کے باعث دنیا میں مسلمان قتل ہو رہے ہیں۔ ترک صدر نے فلسطین میں صہیونی مظالم پر عالمی برادری کی خاموش کی مذمت کی اور 1967ء کے نقشے کے تحت آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو ہی مسلئہ فلسطین کا واحد حل قراردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well Done President Sahib Well Done. You are the best friend of Pakistani nation. Thank You on this issue.

ورلڈ از گریٹر

Best leader in the world

Turkey k log boht khush qismat hyn unko itna acha leader mila

کٹھ پتلی تم بھی تھوڑی سی غیرت بھلے وینا ملک سے ہی لو لیکن تھوڑی غیرت کھا لو كشمير

سی ایم۔ کب اٹھائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکساس جلسے میں مودی کی تعریفامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجمع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ٹیکساس آ کر بہت خوشی ہوئی ہے کیونکہ انڈیا کے وزیر اعظم مودی امریکہ کے سب سے اچھے، قریبی اور وفادار دوستوں میں سے ہیں۔‘ HowdyModi Lanat dono per ImranKhanPTI سن لیں US is playing game with India 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زورصدرڈاکٹرعارف علوی نے نظم ونسق میں بہتری لانے کے لئے صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زوردیاہے Read News pid_gov ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکمسری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکمسری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم SriLankanPresident EasterBlasts MaithripalaSirisena Investigation MaithripalaS MaithripalaS سری لنکا کے ایسٹر بم دھماکوں میں انتہا پسند بدھو بالا سینا ملوث تھی جس کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - ایکسپریس اردوامید ہے پاکستان اور بھارت کشمیر کے مسئلہ کو بات چیت سے حل کریں گے، صدر ٹرمپ کچھ فائدہ نہیں ٹرمپ مودی سے ملا ہوا ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ امریکا یہ مسلہ حل کروا دیگا تو یہ وزیر اعظم اور تمام پاکستانیوں کی بھول ہے اب ہمیں اپنی جنگ خود لڑنی ہوگی دشمن کو کارگل دوبارہ یاد دلادو peaceforchange ImranKhanPTI ShiekhRasheed marifthahim gulsher34 Oh acha tu jesy dog trump ko kuch pta e nhi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی عمران خان سے ملاقات، ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکشنیویارک: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ اہم ملاقات میں ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری وجہ سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو میں تیار ہوں۔ He is playing around with Pakistan اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ عوام الناس کو مطلع کیا تھا ہے کہ آج مورخہ ۲۳/۰۹/۲۰۱۹ مودی ٹرمپ جو السلام فوبیا کو جان بوجھ کر دہشتگردی کو اسلام سے جوڑا گیا تو آج سے انڈیا دہشتگرد کی جگہ ہندو دہشتگرد اور امریکہ دہشتگرد کی جگہ عیسائی دہشتگرد کہا اور لکھا جائے Hahahaha ak martba phr chutyaa kaatny ki koshish..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »