ترک صدر کا امریکی ہم منصب کو فون،ادلب کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر کا امریکی ہم منصب کو فون،ادلب کی صورتحال پر تبادلہ خیال Turkey America Erdogan Telephoned Trump IdlibBattle RTErdogan Turkey POTUS State_SCA

ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران شام کے صوبے ادلب میں انسانی المیے کا سامنا کرنے کے لیے اضافی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے،دوسری جانب جرمن نے چانسلر انجیلا مرکل نے بھی شام میں ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کی شدید مذمت کی اور ترک فوج پرحملے کو وحشیانہ فعل قرار دیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ

ہاو¿س کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ نے شمال مغربی شام میں ترک فوجیوں پر حملے کی مذمت کی اور ساتھ ہی انہوں نے ادلب میں جاری کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔دوسری جانب جرمن نے چانسلر انجیلا مرکل نے بھی شام میں ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کی شدید مذمت کی اور ترک فوج پرحملے کو وحشیانہ فعل قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی نیویارک ٹائمز کے خلاف قانونی چارہ جوئیامریکی صدر کی نیویارک ٹائمز کے خلاف قانونی چارہ جوئی DonaldTrump Sued AmericanNewspaper NewYorkTimes LegalAction Russia realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے شہر ادلب میں فضائی حملہ، 33 ترک فوجی ہلاکدمشق: شام کے شہر ادلب میں فضائی حملہ کے نتیجے میں 33 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ادلب میں فضائی حملے میں ہلاک ترک فوجیوں کی تعداد 33 ہو گئی، ترک حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں تعینات فوجیوں پر شامی افواج نے حملہ کیا۔ترک حکام کے مطابق ترک افوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شامی حکومت کے فضائی حملے میں33 ترک فوجی شہیدادلب(ڈیلی پاکستان آن لائن) شامی حکومت کے فضائی حملے میں 33 ترک فوجی شہید ہو گئے۔بین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn NewsMoon kala hojayigi ager shahid kih diya
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »