پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے،جدید تھرمل اسکینر نصب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے،جدید تھرمل اسکینر نصب Pakistan ChinaCoronaVirus CoronaVirusInPakistan Airports Borders Screening ThermalScanners pid_gov zfrmrza MoIB_Official

کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، اب تک صرف 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں زیر علاج دونوں مریضوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا خطرے سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں۔ پاک ایران بارڈر چھٹے روز بھی بند رہا، براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے، ایرانی سرحد پر موجود ساڑھے تین سو پاکستانیوں کی واپسی کا عمل

بھی شروع کر دیا گیا ہے۔بارڈر پر اسکریننگ کا عمل بھی جاری ہے، سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کی جا چکی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پہلے سے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے پاکستان کم متاثر ہوا، ایئر پورٹس پر اسکریننگ کی جا رہی ہے، دنیا بھر میں پچاس سے زائد ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں، چین میں موجود متاثرہ پاکستانیوں سے متعلق چینی حکومت چاہتی ہے کہ ان کا وہیں علاج ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے ٹھوس اقدامات، پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے، جدید تھرمل اسکینر نصبکراچی: حکومت کے ٹھوس اقدامات کے باعث ملک میں کرونا وائرس کے قدم رک گئے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، اب تک صرف 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں زیر علاج دونوں مریضوں کی حا ماشاءاللہ گڈ ورک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز، سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی : شہر قائد میں کروناوائرس کا کیس سامنے آتے ہی سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا اور 80روپےوالاڈبہ2500روپےتک فروخت ہونےلگا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا Hakumat kia jhak mar rahe ha kaha gay sara کرونا وائرس پاکستان تو آگیا لیکن یاد رکھیں یہ اتنے بے ضمیر لوگ ہیں پہلے 😷ماسک مہنگا کریں گے پھر 💊 ادویات اور آخر میں کفن. لاہور میں جناح ہسپتال کے سامنے میں نے ماسک تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں کسی بھی میڈیکل اسٹور سے ماسک مل ہی نہیں رہے ۔ یہ ہے ہماری قوم ۔🙏 توبہ کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ۔🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحت یابی کے بعد خاتون دوبارہ کرونا وائرس میں مبتلاٹوکیو: جاپان میں خاتون کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوساکا کی خاتون میں پہلی دفعہ گزشتہ ماہ جنوری میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں یکم فروری کو صحت یاب ہون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا سے متاثرہ نوجوان کے دوست، اہلخانہ کلیئر قرار، ٹیسٹ رپورٹ آگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندیاسلام آباد : کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اسلام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: صوبہ پنجاب میں 25 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹولاہور: (دنیا نیوز) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 25 مشتبہ مریض سامنے آئے، جو سارے کے سارے نیگٹو ہیں۔ Alhamdulillah Then who is responsible for the hype created... سب دنیا نیوز کے کارندے ہیں عوام اور رشتہ دار آگاہ رہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »