ترک ڈرامہ کورولوس عثمان کے اہم اداکار انتقال کر گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

ترک میڈیا کے مطابق سنیما کی تاریخ میں اپنی بے مثال فلموں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے جنید آرکین کی طبیعت اچانک بگڑگئی جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیاتاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

جنید آرکین کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے، ان کا اصلی نام فخر الدین جریکلی باتیر تھا، وہ 1937ءمیں ایسکی شہر میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1963ءمیں کیا تھا۔ جنید آرکین نے عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ ”کورولوس عثمان“ میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ سفید داڑھی والوں کے سربراہ کے کردار میں نظر آئے تھے، ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران وہ کورونا وائرس کا بھی شکار ہوئے تاہم صحتیاب ہوتے ہی انہوں نے دوبارہ شوٹنگ کا آغاز کردیا تھا۔

عثمان کا کردار ادا کرنے اداکارہ براق اوزچیوت، مہمت بزداغ سمیت ٹی وی کے مختلف اداکاروں، پروڈسرز نے بھی ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔مہمت بزداغ کا کہنا ہے کہ جنید ترک سنیما کے ماسٹر اور ہمارے بچپن کے ہیرو تھے، انہوں نے وبائی مرض کورونا سے لڑ کر سیٹ پر دلیرانہ واپسی کی تھی، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔

کورولوس عثمان کے ہیرو براق ازچیوت نے بھی اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ جنید ہمارے لیجنڈری اداکار تھے اور ہمارے دلوں میں ان کا بہت خاص مقام تھا یہ مقام ہمیشہ رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ جنید کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، بے شک جنید آرکین ایک بے حد ملنسار، خوش اخلاق شخص تھے، ہم ان کی مغفرت کیلئے دعاگو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتارکراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی میں داعش کا سربراہ مارا گیاداعش رہنما کو گزشتہ روز ترک انٹیلی جنس کے ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا، ترک صدر رجب طیب اردوان کی تصدیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خطرے کا ڈرامہ کر کے عمران خان پیشیوں سے بھاگ رہا ہے: فیصل کریم کنڈیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا آج ڈسٹ بن میں منہ چھپائے پھر رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال میں اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس آج ان کی رہائش گا ماڈل ٹاؤن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے 19 افراد کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردپرویز الہٰی کے گھر سے گرفتار 19 افراد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد Chparvezelahi PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »