ترک صدر نے صلیبی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر نے صلیبی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Turkey

واضح رہے کہ چند روز قبل ترک صدر کا کہنا تھا کہ ’یورپ اسلام اور مسلمان دشمنی کی اس بیماری سے جلد ہی باہر نہ آیا تو پورا یورپ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، مسلمان مخالف اتحاد یورپین ممالک کو ڈوبا دے گا’۔

رجب طیب اردوان نے اسلام مخالف بیانات پر فرانس کے صدر کو دماغی مریض قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’میکرون کو علاج کی ضرورت ہے‘۔ ترک صدر نے اسلام اور مسلمانوں کے دفاع پر فلسطینی تنظیم کو خراج تحسین بھی پیش کیا اور کہا کہ ترکی دنیا میں وہ واحد جرأت مند ملک ہے جو مسلمانوں اور اسلام کا کھل کر دفاع کررہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ترک صدر نے ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریب سے خطاب کے دوران شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ فرانسیسی مصنوعات نہ خریدیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روزِ محشـر مجھے اور کیا چاہیئے مصطفـیٰ ﷺ کا سہارا بڑی چیز ہے♥️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - ایکسپریس اردوطیب اردوان نے میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب میں یورپی یونین کو اسلام کے خلاف پھیلتی منافرت کے نتائج سے خبردار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گردفرانسیسی صدر مسلمانوں کو اشتعال دلا رہے ہیں چیچن صدردہشت گردفرانسیسی صدر مسلمانوں کو اشتعال دلا رہے ہیں، چیچن صدر RamzanKadyrov ChechenPresident TerroristFrenchPresident ProvokingMuslims EmmanuelMacron RKadyrov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیر خارجہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےThe Turkish Foreign Minister praised Prime Minister Imran Khan's statement
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی نے فرانس کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا فرانسیسی صدر پریشانترک صدر نے ترکی میں فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا حکم دے دیا NeoNews FranceBoycott TayyabErdogan خبر پڑھیں: نبی کریم ﷺ کے گستاخوں کا جتنا نقصان ہو سکتا ہوا کرنا ہے۔ فرانس کی بسکٹ کمپنی LU کا سٹاک میرے سٹور کے ریک سے ہٹا دیا گیا- یہ میری ادنہ سی کوشش تھی اللہ تعالیٰ سب کے حصے کچھ نہ کچھ ڈالے (آمین یا رب العالمین) دوسروں کو ترغیب کے نیت سے شئر کریں the ideal country now in the muslim world. but non of the muslim country seek from it. ImranKhanPTI کوئی شک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون انتہا پسندی کو ہوا دے رہے ہیں: ایرانغیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ 'نوآبادیاتی حکومتوں کے ذریعے بااختیار ہونے والے مسلمانوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتویاسلام آباد : ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ترک وزیر خارجہ نے کل اسلام آباد پہنچنا تھا۔ TwitterSuspendmacroaccount
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »