ترکی کے دو بحری جنگی جہاز ترک فوجیوں کو لے کر لیبیا پہنچ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے دو بحری جنگی جہاز ترک فوجیوں کو لے کر لیبیا پہنچ گئے Turkey Troops Libya Ships

خبرایجنسی کے مطابق ترک جنگی جہازوں کے ساتھ ایک کارگو جہاز بھی تھا۔ جہاز میں سوار فوجی ٹینکوں اور ٹرکوں کوتر بندرگاہ پر اتاردیا گیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے لیبیا میں وفاق حکومت کی

مدد کا ارادہ رکھنے کے اعلان کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی پیش رفت ہے۔ برلن کانفرنس میں ایردوآن نے باور کرایا تھا کہ وہ لیبیا میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ترک فوجیوں یا اجرتی جنگجوؤں کو وہاں بھیجیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا فرانسیسی صدر کو لیبیا کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جوابترکی کا فرانسیسی صدر کو لیبیا کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب Turkey France Libya RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ کے داماداسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد Israel PeacePlan POTUS Israel IsraeliPM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جھنگ: بارش کے باعث چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ماں زخمی | Abb Takk Newsیہ ہے میرا ملک عظیم تر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم Sindh's conscious and peaceful people are proud of you.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیجنگ: کروناوائرس کے علاج کے لیے چین میں دو دن کے اندر پہلے اسپتال کا قیام عمل میں آگیا۔بیجنگ: کروناوائرس کے علاج کے لیے چین میں دو دن کے اندر پہلے اسپتال کا قیام عمل میں آگیا۔ Read News Beijing cronovirus China Hospital
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ سبی شہر کے اکثر ٹرانسفارمز ایک ماہ سے زاٸد کوٸٹہ میں پڑے ہیں جبکہ سبی والے انکے بننے کے بارے میں کچھ نہیں بتارہے بجلی بندش کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے بچے بوڑھے اور خواتين بجلی اور پانی کی بندش سے سخت اذیت کا شکار ہیں ہے کوٸی نوٹس لینے والا کہ مسٸلہ حل کراۓ۔ Koi faida ni khan ni woh niazi hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »