ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش Turkey Pakistan Locustheart Cooperation Offer PiperBrave

حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی -130 طیارہ اسپرے کرنے والا خصوصی پائپر بریو جہاز لانے کے لیے ترکی کے شہر ادانا پہنچ گیا۔ یہ جہازچار افراد پر مشتمل عملے سمیت آج پاکستان پہنچے گا جہاں اسے اسمبل کرنے کے بعد ملک کے متاثرہ علاقوں میں بھیجا جائے گا۔یہ جہاز ٹڈی دل کے خاتمے کے

لیے تمام ملک خصوصاََ سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں اسپرے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔برادر ملک ترکی کی بے لوث تعاون کی یہ پیشکش ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششوں میں ممدومعاون ثابت ہو گی۔ پاک فضائیہ کا ائیرٹرانسپورٹ بیڑاقدرتی آفات کے دوران ملک میں امدادی سرگرمیوں میں ہمیشہ سے ہی صف اول میں شامل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل، فون ڈیٹا سے کورونا کیسز کی تلاش کے کام میں 3 ہفتے کی توسیعاسرائیلی حکومت نے موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے کورونا کے مشتبہ کیسز کو تلاش کرنے کا کام مزید 3 ہفتے تک بڑھا دیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل، فون ڈیٹا سے کورونا کیسز کی تلاش کے کام میں تین ہفتے کی توسیعاسرائیل، فون ڈیٹا سے کورونا کیسز کی تلاش کے کام میں تین ہفتے کی توسیع Israel CoronaVirus CellPhoneSurveillance Cases InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Data Extended ThreeWeeks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔ Plz do not comments in all media channels and do not believe media plz boycott all media channels they are lier
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn Newsبس کردو بھڑوں کیوں نہ نا تاحیات توسیع نہیں دیتے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیااسلام آباد : ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، ٹڈی دل کےخاتمےکےلیےفضائی اسپرےکرنےوالاطیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ Mri aik reqst news sy plz media itna krta hmry lia b kuch kry ...unversty of miawali bna di gi na teachers ko pay dy rhy hn na hmri digre ka msla hl horha ....greeb ilaqa hy log mhnt mzdori kr k bcho ki fees pay krty ...lkn agr digree na ml to...imran khan to koe aciton ly ni r Plz ap log hmry sth dy media hmra sth dy hmry msla ko hl kea jye hmry teaxherz ko pay di jye , girls nikab krti vhn bthna tk ki jga ni sra din nikab m bhot mushkl hota. Teachers ko slam jo bgir mwaza ko prha rhy kb tk uni of mianwali bn gi msail hl ni hoya plz ap lg hmri avz bny ہیڈ لائنز بنانے میں ہم بھی حد کر دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »