امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ ریمڈیسیور ایک تجرباتی اینٹی وائرل دوا ہے جسے کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کیا جارہا جبکہ حال ہی میں امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے اس کی منظوری دی تھی۔

ڈان نیوز نےبرطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ گیلیڈ نے کہا تھا کہ اس دوا کے کووڈ 19 کے مریضوں پر بہتر نتائج ملے تھے اور فراہم کیے گئے اعداد و شمار سے یہ معلوم ہوا کہ انفیکشن کے دوران جلد اس کو دینے سے مزید بہتر نتائج آسکتے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق گیلیڈ کی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ وہ ریمیڈیسیور تیار کرنے کیلئے پاکستان اور بھارت کی متعدد عمومی دواساز کمپنیوں کے ساتھ طویل مدتی رضاکارانہ لائسنز کے حوالے سے رابطے میں ہے اور اس ضمن میں ان کمپنیوں کو مناسب ٹیکنالوجی فراہم...

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ریمیڈیسور کو پوری دنیا کی حکومتوں اور مریضوں کے لیے قابل رسائی اور قابل خرید بنانا ہے اور اس کا ارادہ ہے کہ یورپ، ایشیا اور دیگر ترقی پذیر دنیا کے لیے کم از کم 2022 تک پیداوار جاری رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz do not comments in all media channels and do not believe media plz boycott all media channels they are lier

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پمز کی خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیقپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ڈاکٹر ثروت نے اپنے ویڈیو بیان خود میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا khawajafaridul1
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ کرکٹ کی بحالی کیلیے بین اسٹوکس کی اہم تجویز -مانچسٹر:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پلیئرز کو شائقین کے لیے کچھ بھی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران بین اسٹوکس نے نیشنل ہیلتھ سروس اور نیشنل چلڈرن کرکٹ چیرٹی “چانس ٹو شائن” کے لیے اپنی پہلی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت پر زورصدر کا کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت پر زور ArifAlvi pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،ویڈیو بیان بھی جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پمز ہسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »