ترکی کو امریکی ایف 35 یا روسی ایس 400 میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکی مؤقف ہے کہ اگر ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے ہیں تو پہلے وہ روس سے ایس 400 خریداری کا معاہدہ منسوخ کرے۔ امریکی وزیرِ دفاع مارک ایسپر نے گزشتہ روز پنٹاگون میں منعقدہ ایک غیرمعمولی پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کو روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام ’’ایس 400‘‘ یا امریکی لڑاکا طیارے ’’ایف 35‘‘ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

اس پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے ترکی کے وزیرِ خارجہ میولوت کاووسوگلو نے کہا کہ ترکی کی پہلی ترجیح یہی ہوگی کہ اسے ایف 35 لڑاکا طیارے مل جائیں لیکن اگر ایسا نہ ہوسکا تو اس کے متبادل لڑاکا طیاروں کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایس 400 روسی ساختہ ایئر ڈیفنس سسٹم ہے جو سابق سوویت یونین کی اہم عسکری باقیات میں شامل ہے۔ پرانی ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود، یہ نظام اتنا طاقتور ہے کہ 300 کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کرتے ہوئے کسی بھی طیارے کو بہ آسانی تباہ کرسکتا ہے۔ دوسری جانب ’’جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر‘‘ کہلانے والا جدید امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 ہے جو کثیرالمقاصد ہونے کے ساتھ ساتھ بہت مہنگا بھی ہے۔

ابتداء میں ترکی نے امریکا سے پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم خریدنے کےلیے بات چیت کی تھی لیکن اوباما ایڈمنسٹریشن سے مذاکرات ناکام ہوجانے کے بعد 2017 میں روس سے ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ کرلیا، جن کی سپلائی کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ اب ٹرمپ انتظامیہ چاہتی ہے کہ ترکی اور روس کے مابین یہ معاہدہ نہ صرف منسوخ ہوجائے بلکہ اب تک ایس 400 کی خریدی گئی تمام بیٹریز بھی روس کو واپس کردیئے جائیں، اس کے بعد ہی ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے بارے میں سوچا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آر ایس: آسٹریلیا کے61 میں سے 48 ریویو غلط نکلے، ٹم پین ناکام - ایکسپریس اردوجوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد 31 میں سے 27 مرتبہ ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کو امریکہ کی ایک اور دھمکی، ترکی ایس 400 اور ایف 35 میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ترکی کو امریکہ کی ایک اور دھمکی، ترکی ایس 400 اور ایف 35 میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ Turkey USA USDefenseChief S400 F35 Russia MissileSystem RTErdogan trpresidency KremlinRussia_E GovernmentRF realDonaldTrump PentagonPresSec EsperDoD
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یو ایس اوپن؛ سرینا نے پرواز سے قبل شراپووا کے پر کتر دیئے - ایکسپریس اردولگاتار19ویں ہار،مگروزا،کیربر بھی ناکام، مینزمیں فیڈرراورجوکووک کی جیت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمعے کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، آئی ایس پی آرجمعے کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، آئی ایس پی آر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یومِ شہدا و دفاع منانے سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آرمیں یومِ شہدا و دفاع 2019
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ 15ستمبر کو لیے جائینگےسندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ 15ستمبر کو لیے جائینگے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »