ترکی میں آگ: ’صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایسا لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ کوئی علاقہ ہے۔ آسمان مکمل طور پر سرخ تھا اور راکھ برف کی طرح زمین پر گر رہی تھی۔‘

ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ: ’لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ علاقہ ہے، صرف دس منٹ میں ہم سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘’یہ سب بہت جلدی ہوا، تقریباً صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے۔ میں پہلے کبھی اتنی خوفزدہ نہیں ہوئی۔‘

26 برس کی ایمی ہچنسن ترکی کے شہر مرماريس کے قریبی علاقے ایچملر میں ایک ٹیچر ہیں۔ ایمی کہتی ہیں کہ وہ اس سے پہلے ’کبھی بھی اتنی خوفزدہ نہیں ہوئیں۔‘ترکی کے بحیرہ روم اور ایجیئن ساحلوں پر واقع تقریباً 100 سیاحتی مقامات اور دیہات میں آتشزدگی کے باعث اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا: ’ہم ان کے بتانے سے پانچ منٹ پہلے ہی وہاں سے نکل چکے تھے کیونکہ ہم دیکھ سکتے تھے کہ صورتحال بدتر ہو رہی تھی۔ آگ مکمل طور پر ہمارے اردگرد تھی۔‘ایمی اور کئی دوسرے لوگ اپنے علاقے کے مرکزی ساحل پر جمع ہو گئے اور پھر ایک کشتی کے ذریعے مرماريس پہنچے۔ترکی کے مختلف صوبوں میں لگنے والی اس آگ سے اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😥

سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

یہ انہی کی عنایت ھے جن سے اندرون خانہ طے ھوا تھا کہ ان کے افغانستان چھوڑنے کے بعد ان کے مفادات کا تحفظ کرے گا۔

زندگی میں بہت کچھ پہلی دفعہ ہوتا ہے

aur ye baigurat is halat main selfies le rahay hain..

اللہ رحم فرمائے

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے آسمان پر جلتا ہوا گولہ، کیا کسی میزائل اور سیٹلائٹ میں تصادم ہوا؟ترکی کے شہر ازمیر میں گزشتہ رات 2 بجے آسمان پر سبز رنگ کا جلتا ہوا گولہ دیکھا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحری جہاز پر حملہ، ایران اور اسرائیل میں کشیدگی - BBC News اردواسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے خبردار کیا ہے کہ 'ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران کو کیا پیغام دینا ہے۔' دوسری طرف ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گا۔ Israel has no idea about the power of Iran. صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟ صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں علماء ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گیIn Azad Kashmir, polling for Ulema, Technocrats and Overseas Kashmiris will be held today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: لڑائی میں شدت، طالبان کی مغربی اور جنوبی علاقوں میں پیش قدمی - BBC News اردوافغانستان کے مغربی شہر ہرات پر کنٹرول کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجو قندھار اور لشکر گاہ کے چند علاقوں میں بھی داخل ہو گئے ہیں اور ان جنوبی شہروں کو حکومت سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 🌎 دوستو دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک مظلوم افغانستان پر مسلط سامراج کےایجنٹ اب پر تول رہے ہیں جتنا لوٹ مار ہوسکتی تھی کرچکے اب Taliban کی موجودگی میں ہاتھ اور سر قلم ہونے کےخطرے کےپیش نظر اسباب باندھ کر بیٹھیں کیا یہ اسماعیل خان بھی جارہےہیں ۔ insha'Allah kutty ki moat marega America Ka phitto
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی کی منڈی میں پاکستانی برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہRecord increase in Pakistani exports and remittances to the Italian market Alhumdolillah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »