ترکمانستان کی پاکستان کو سستی گیس فراہم کر نیکی پیشکش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکمانستان کی پاکستان کو سستی گیس فراہم کر نیکی پیشکش Turkmenistan Pakistan Energy Crisis GovtofPakistan

پیشکش کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفارتخانہ میں پاک ترکمانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر دارو خان اچکز ئی اور ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے چیئر مین عرفان کھوکھر کی مشترکہ قیادت میں وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دو

طرفہ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کی ورکنگ کو حتمی شکل دیدی گئی ہے معاہدہ پر جلد دستخط کئے جائینگے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدہ سے پاک ترکمانستان باہمی تجارت بالخصوص توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کی نئی راہیں کھلیں گی ۔انہوں نے کہا کہترکمانستان کے سفیر نے وفد کو 15 جون 2023ء کو ترکمانستان میں ہو نیوالی بزنس سمٹ میں شرکت کی دعوت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آدم بیزار نوجوان جو کئی سال اپنے کمرے سے بھی باہر نہیں نکلتے - BBC News اردوپانچ سال تک ایک ہی کمرے میں رہنا، یہاں تک کے باتھ روم استعمال کرنے کے لیے بھی اپنا کمرہ نہ چھوڑنا۔۔۔ آخر اس ’قید تنہائی‘ کی وجہ کیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) بجٹ 2023-24 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلائی جناح کا مسافروں کی سہولت کیلئے اہم فیصلہکراچی پاکستان کی سستی ترین ایئرلائن فلائی جناح نے مسافروں کی سہولت کیلئے پروازوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشلندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: 20 سالہ لڑکے نے 16 سالہ گرل فرینڈ کو چھریوں کے وار اور پتھر مارکر قتل کر دیابھارت میں سرعام قتل کی لرزہ خیز واردات میں 20 سالہ لڑکے نے 16 سال کی دوست کو چھریاں اور پتھر مار کر قتل کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مناسب مقدار میں پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گےبظاہر عام سی عادت آپ کو متعدد طبی مسائل سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »