ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

StolenAssets PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر سال ترقی پذیر ممالک سے اربوں ڈالر غیرقانونی طور پر نکل جاتے ہیں جبکہ وائٹ کالر کرمنلز ایک ٹریلین ڈالرز ترقی پذیر ممالک سے ہڑپ کر جاتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے پینل سے مالیاتی احتساب، شفافیت اور ایمانداری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کو کرپشن ختم کرنے کا مینڈیٹ ملا۔ ہماری حکومت کو مینڈیٹ ملا کہ فنانشنل کرائم ختم کرنے ہیں۔ عمران خان نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر سال ترقی پذیر ممالک سے اربوں ڈالرز غیرقانونی طور پر نکل جاتے ہیں جبکہ وائٹ کالر کرمنلز ایک ٹریلین ڈالرز ترقی پذیر ممالک سے ہڑپ کر جاتے ہیں۔ ایسے قوانین بننے چاہئیں جن سے ترقی پذیر ممالک کا لوٹا پیسہ واپس آئے۔

انہوں نے کہا کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ٹیکس چوری کے اقدامات کو روکا جائے۔ عالمی برادری کو انسداد منی لانڈرنگ کیلئے مشترکہ اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے۔ غیرمنصفانہ سرمایہ کاری معاہدوں کو منصفانہ بناناہوگا۔ اقوام متحدہ کو غیرقانونی رقوم کی منتقلی روکنے کیلئے اقدامات کرناہوں گے۔ موثر اقدامات کیے بغیر امیر اور غریب کا فرق بڑھتا رہے

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subscribe to my channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'وائٹ کالر کرمنلز ہر سال ایک ٹریلین ڈالر ترقی پذیر ممالک سے ہڑپ کرجاتے ہیں' -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہرسال ترقی پذیرممالک سےاربوں ڈالرغیرقانونی طورپرنکل جاتےہیں جب کہ وائٹ کالر کرمنلزایک ٹریلین ڈالرترقی پذیرممالک سےہڑپ کرجاتےہیں۔ اقوام متحدہ کے پینل سے فنانشل احتساب، ٹرانسپرنسی اینڈ انٹگرٹی کے موضوع پرخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کوکرپشن ختم کرنےکامینڈیٹ ملا، ہماری حکومت کومینڈیٹ ملاکہ … ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Nice ARYNEWSOFFICIAL یہی وجہ ہے غریب مُلک اور غریب ہو تے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ ورنہ ہم اپنی عوام کا جینا حرام کر دیں گے۔۔۔ گھر سے شرعات کرو جواری Ya Allah azabe imran naizee se nijad ata farma. Ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترقی اور استحکام کے اہداف - ایکسپریس اردوحکومت کے اعداد وشمارکی صحت اور ملکی معیشت میں استحکام کے اشاریے دل خوش کن ضرور ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ ورنہ ہم اپنی عوام کا جینا حرام کر دیں گے۔۔۔ گھر سے شرعات کرو جواری Ya Allah azabe imran naizee se nijad ata farma. Ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'وائٹ کالر کرمنلز ہر سال ایک ٹریلین ڈالر ترقی پذیر ممالک سے ہڑپ کرجاتے ہیں' -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہرسال ترقی پذیرممالک سےاربوں ڈالرغیرقانونی طورپرنکل جاتےہیں جب کہ وائٹ کالر کرمنلزایک ٹریلین ڈالرترقی پذیرممالک سےہڑپ کرجاتےہیں۔ اقوام متحدہ کے پینل سے فنانشل احتساب، ٹرانسپرنسی اینڈ انٹگرٹی کے موضوع پرخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کوکرپشن ختم کرنےکامینڈیٹ ملا، ہماری حکومت کومینڈیٹ ملاکہ … ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Nice ARYNEWSOFFICIAL یہی وجہ ہے غریب مُلک اور غریب ہو تے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر دراصل بھارت سے مدد کی اپیل تھی، بابر اعوان | Abb Takk Newsایسے لگ رہا ھے جیسے کوٸی کتی ٹاک شو کررھی ھو۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »