ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz GovtofPakistan

گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا.اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی تلقین کی۔اٗن کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں.

منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کر کے معیار کو یقینی بنائیں. ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے. ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ کرتے وقت بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے، منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں، معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں، معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کرکے معیار کو یقینی بنائیں. وزیرِ اعظمچیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کرکے معیار کو یقینی بنائیں. وزیرِ اعظم Read News MegaDevelopmentProjects Meeting CMShehbaz PMShahbazSharif Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں نوجوان لڑکی کا موٹروے پولیس کے افسر پر زیادتی کی کوشش کا الزام - ایکسپریس اردوڈسکہ پولیس میں درج شکایت میں موٹروے پولیس کے افسر انسپکٹرعمران پر مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »