ترسیلات زر میں اضافہ، عمران خان کا بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترسیلات زر میں اضافہ، عمران خان کا بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ pid_gov

پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 9.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور مجموعی حجم 21.88 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس ترسیلات میں اضافے کی شرح صرف 2.

9 فیصد تھی۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال 21 ارب 84 کروڑ ڈالر کی ترسیلات ملک میں بجوائیں، گزشتہ برس یہ مالیت 19 ارب 91 کروڑ ڈالر تھی۔مرکزی بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ امریکہ سے آنے والی ترسیلات میں 20 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 3 ارب 41 کروڑ ڈالر رہیں۔اسی طرح برطانیہ سے بھی بھیجی گئی رقوم میں 18 فیصد اضافہ ہوا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov kb aye jhoot ki b haad hoti hai dollar k rate deko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان امریکا جارہے ہیں:ترجمان دفترخارجہ کی تصدیقوزیراعظم عمران خان امریکا جارہے ہیں:ترجمان دفترخارجہ کی تصدیق Lahore HamzaShahbaz NABCase AccountabilityCourt president_pmln pmln_org hamzaspmln GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرعارف علوی،عمران خان اور شہباز شریف کا رحیم یار خان ٹرین حادثے پر اظہار افسوسڈاکٹرعارف علوی،عمران خان اور شہباز شریف کا رحیم یار خان ٹرین حادثے پر اظہار افسوس RahimYarKhan AkbarExpress Sadiqabad TrainAccident ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزارت خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورے سے لاعلمی کا اظہارThere has been no officially statement from either side yet.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورۂ امریکہ کس نوعیت کا ہو گا؟وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس آمد پر وزیراعظم پاکستان کو خوش آمدید کہیں گے 🇺🇸🇵🇰 ImranKhan DonaldTrump USA Pakistan Jis noyeet k bhi ho bbc k pait mai baray marror uth rahay hain بی بی سی اب آرام آئی گیا ہو گا۔ Allah kher kry,Agar trump khud welcome kr raha ha tu laghta ha,koi badi war start hony ja rahi ha.aur USA ko Pakistan ki zaroorat ha.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردوچیئرمین ایف بی آر اور وزیر خزانہ بھی ہمراہ ہوں گے، تاجروں اور صنعت کاروں سے اہم ملاقاتیں کریں گے تم پر کوٸی اعتبار نہی کرتا تم جھوٹے اور مکار ھو اعتماد میں لے کر ماریں گے ۔۔۔۔حسب عادت کیا اعتماد میں لینا ھے کہ ہم لوٹنے والوں سے پیسے واپس نہیں لے سکتے اور عوام کو دینا ھوں گے؟ خون اب عام_آدمی کا ہی نکلے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعملwww.24newshd.tv وہ کون لوگ ہیں کہ ملزم کو تو وزارت عظمیٰ سے اترنے کے لئے کہتے ہیں اور مجرم کو وزارت عظمیٰ پر بیٹھنے کی اجازت دے دیتے ہیں صادق اور امین کے ڈالتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »