تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد باس اور چپڑاسی روز نئی بونگی مارتے ہیں: رانا ثنا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:06 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کو گھبراہٹ قرار دے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کو گھبراہٹ قرار دے دیا ،پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد باس اور چپڑاسی ہر روز ایک نئی بونگی مارتے ہیں، قوم کو جلد بونگوں سے نجات ملنے والی ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پنڈی کا شیطان"بغل میں چھری، منہ میں رام رام" کردار ہے ،پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے"باس" کو سب سے پہلے دغا کی چھری چپڑاسی نے مارنی ہے ۔انہوں نے کہا کہ "کچل دوں گا" کی دھمکیاں دینے والے غنڈہ گرد کو مولانا فضل الرحمان نے جو ٹریلر دکھایا، تو اس کے منہ سے صلح صفائی کے لفظ نکلنا شروع ہوگئے ۔ گندگی اور کچرے کی بدبو بتاتی ہے کہ یہ گند ہے۔ اس...

رانا ثنا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد باس اور چپڑاسی ہر روز ایک نئی بونگی مارتے ہیں، قوم کو جلد بونگوں سے نجات ملنے والی ہے ،چپڑاسی ٹھیک کہتا ہے، اس کا باس جیل میں پانچ سال پورے کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد کا پانسا پلٹنے کیلئے اپوزیشن کے 5 ارکان کا حکومت سے رابطہتحریک عدم اعتماد کا پانسا پلٹنے کیلئے اپوزیشن کے 5 ارکان کا حکومت سے رابطہ کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں ExpelAmericanAmbassador IstandwithImranKhan NoConfidenceMotion عمران_باؤلا_ہوگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 14 مارچ کو اجلاس بلانے کی تجویزذرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 3 دن بحث کے بعد 18 مارچ کو ووٹنگ کروادی جائے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تجویز پر حتمی فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان - ایکسپریس اردومرکزی و صوبائی قائدین اور اتحادیوں کی مشاورت سے قدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے، ظہور بلیدی اپوزیشن پر امریکی اور یورپی روپیہ برس رہا ہے عوام سے اپیل ہے کہ اپوزیشن کی باتوں میں نا آئیں کیونکہ یہ لوگ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جا رہے ہیں Inoo n sy game start ke oy h Hr Bnda months bad new CM. Fr kehty hn Baluchistan k halat ny badlty 😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران نیازی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں: شہباز شریفتحریک عدم اعتماد کا مقصد عوام کو منہگائی، بے روزگاری سے نجات دلانا ہے: صدر مسلم لیگ ن عمران خان کو خوف اپنی جماعت سے ہے اور جماعت کو خوف عمران خان سے ہے ۔۔۔۔۔ لیکن سائیں بزدار بلا خوف و خطر وزیراعلی پنجاب اس کارکردگی کے باوجود بھی کھڑا ہے تو کون پست پناہی پر ہے ۔۔۔۔ ذرا سوچیے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اہم پیش رفت10:01 PM, 11 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی اور مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کی پیشرفت ہوٸ اللہ تہاڈا بھلا کرے Lol 😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہاسلام آباد : اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، ۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »